Islam Times:
2025-03-09@18:52:30 GMT

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 30 ویں برسی

اشاعت کی تاریخ: 9th, March 2025 GMT

رہنماوں کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر محمد علی نقوی جیسی متحرک اور فعال سماجی و روشن فکر شخصیت کی شہادت اسی جدوجہد کا تسلسل تھی، شہید ملی پلیٹ فارم کے صوبائی و مرکزی عہدیدار رہے۔ ان کی قومی و ملی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان کی یاد منانے کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ مذہب و ملت کی خدمت کو اپنا شعار بنایا جائے، وحدت و یکجہتی کو فروغ دیا جائے، باہمی پیار و محبت اور الفت کو عام کیا جائے اور باہم متحد ہوکر اپنے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنایا جائے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 30 ویں برسی کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 30 ویں برسی کا اہتمام لاہور میں کیا گیا۔ پاسبان ملت کانفرنس کے شرکاء سے رفیق شہید ڈاکٹر عارف نقوی، رکن مرکزی نظارت علامہ غلام شبیر بخاری، رکن مرکزی نظارت علامہ احمد اقبال رضوی، رفیق شہید ڈاکٹر نثار علی ترمذی و دیگر رہنماوں اور سینیئر عہدیداروں نے خطاب کیا۔ اختتامی گفتگو مرکزی صدر فخر عباس نقوی نے کی۔ کانفرنس میں علماء کرام، سابقین و مختلف قومی و ملی تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ ملک کے گوش و کنار سے طلباء امامیہ نے بھی بھرپور شرکت کی۔
 .

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

لارڈز کرکٹ گراؤنڈ اذان کی آواز سے گونج اٹھا، افطار کا اہتمام

لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں رمضان المبارک کے دوران اذان کی آواز سے گونج اٹھا۔ 

لارڈز کرکٹ گراونڈ میں رمضان ٹینٹ پراجیکٹ کے زیر اہتمام اوپن افطار میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

افطار سے قبل شرکاء کو دین اسلام کی حقانیت اور روزے کی اہمیت سے متعلق آگاہ کیا گیا جبکہ اذان مغرب پر غیر مسلموں نے بھی کھجور سے افطار کیا۔

مزید پڑھیں: عامر نے بھی 90 کی دہائی کے کھلاڑی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی

اس موقع پر بانی و سی ای او رمضان ٹینٹ پراجیکٹ عمر صلاح کا کہنا تھا کہ اوپن افطار کا مقصد مختلف کمیونیٹیز کو قریب لانا ہے، دنیا بھر میں افطار پارٹیز کمیوٹیز کے درمیان رابطے کا ذریعہ بھی بنتی ہیں۔

عمر صلاح نے کہا ونزر کاسل میں افطار کی اجازت دینے پر بادشاہ چارلس کے انتہائی شکر گزار ہیں، برطانیہ کی کثیر الثقافت معاشرہ قابل فخر ہے اور ہم اپنی کاوش کے ذریعے لوگوں کے دل جیتنے کی کوشش کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں: شامی کے روزہ نہ رکھنے پر ہربھجن سنگھ میدان میں آگئے

انگلینڈ کی ٹیم کے کھلاڑی ثاقب محمود نے بھی افطار میں شرکت کی جبکہ اوپن افطار میں شرکت کرنے والوں نے مل کر افطار کرنے کے تجربہ کو شاندار قرار دیا۔

واضح رہے رمضان ٹینٹ پراجیکٹ کے زیراہتمام گزشتہ 13 برسوں سے ملک کے اہم مقامات پر افطار کا اہتمام کیا جارہا ہے جبکہ بادشاہ چارلس نے بھی گزشتہ ہفتہ اپنے شاہی محل کے دروازے مسلمانوں کیلئے کھول دیے تھے۔ 

https://www.facebook.com/reel/1309943556724511 https://www.facebook.com/reel/1368320640837087 https://www.facebook.com/reel/2424906037846829

متعلقہ مضامین

  • شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، سعید غنی
  • شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نے نوجوانوں کو نئی راہ دکھائی، پاسبان ملت کانفرنس
  • لارڈز کرکٹ گراؤنڈ اذان کی آواز سے گونج اٹھا، افطار کا اہتمام
  • خواتین کے عالمی دن پر مارچ، ریلیاں، مظاہرے، صنفی تشدد قومی جرم قرار دیا جائے: منتظمین
  • ہر انداز دل نشیں تھا
  • زرعی مستقبل کیلئے محفوظ شہیدکنال کی تعمیر کیوں ناگزیر ہے، کتنے صوبوں کو فائدہ ہو گا ۔۔؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں  
  • ملتان، امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام شہدائے ملت جعفریہ کی لیے مجلس ترحیم کل منعقد ہوگی 
  • شہید ڈاکٹر محمد علی نقویؒ ایک فکر، ایک مشن، اور ایک نظریہ تھے، علامہ راجہ ناصر عباس
  • لاہور، برسی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی، مزار پر دعائے کمیل کا اہتمام