سلطان حسن ریڈو اسپتال کے چیئرمین ہیں، 1974 میں 35 روپے سے اسپتال کی بنیاد رکھی گئی، کس حکمران نے اسپتال کے لیے کیا خدمات انجام دیں؟ مزید جانیے سلطان حسن کی زبانی

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

چیئرمین ریڈو اسپتال سلطان حسن نیک لوگ.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: چیئرمین نیک لوگ

پڑھیں:

پی ٹی آئی قیادت کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور سوشل میڈیا ٹیم کی جے آئی ٹی کے سامنے  پیش ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے طلب کردہ افراد سے سوشل میڈیا ہینڈلنگ سے متعلق سوالات کیے گئے جبکہ پاک فوج اور ریاستی اداروں سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹس پر بھی سخت سوالات کیے گئے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کو سوشل میڈیا پر پوسٹس سے متعلق سب کچھ دکھایا گیا اور بیرسٹر گوہرعلی خان و دیگر سے پارٹی فنانسنگ سے متعلق بھی سوالات پوچھے گئے۔

 تحریک انصاف کے فنانس ڈپارٹمنٹ کے 2 افراد بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ عالیہ حمزہ اور کنول شوذب کی جانب سے ان کے وکیل ڈاکٹر علی عمران جے آئی ٹی میں پیش ہوئے تاہم جے آئی ٹی نے آئندہ طلبی پر دونوں خواتین رہنماؤں کو ہر صورت پیش ہونے کی ہدایت کی۔جے آئی ٹی نے تحریک انصاف کے 15 پارٹی ارکان کو طلب کیا تھا تاہم تحریک انصاف کے صرف 3 رہنما آج جے آئی ٹی میں پیش ہوئے۔

پنجاب اسمبلی میں 7 نئے بل پیش

مزید :

متعلقہ مضامین

  • باجوہ کا کورٹ مارشل آن دی کارڈز؟، فیض حامد کیس میں پیش رفت؟
  • سردار تنویر الیاس کی چیئرمین حبیب بینک سلطان علی الانہ سے ملاقات ،پرنس کریم آغا کے انتقال پر اظہارتعزیت
  • وی نیوز کے 2 سال کی کہانی
  • ٹرمپ کا عمران خان کو صاف انکار، پی ٹی آئی کے لیے خطرے کی گھنٹی
  • سول اسپتال،14سو طلبہ سے حاصل رقم میں جعلسازی
  • پڑوسیوں کے حقوق کی اسلام میں کیا اہمیت ہے؟
  • بڑی خبر ! پاک امریکاتعلقات ایک نئے موڑ پر، عمران خان ایک بار پھر مشکل میں
  • پی ٹی آئی قیادت کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
  • تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کی جے آئی ٹی میں پیش ہونے کی اندرونی کہانی