کراچی (نیٹ نیوز) پاک بحریہ نے 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستانی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ دھنک کے نام سے ویڈیو جاری کی گئی جس میں رہنما کے طور پر مادر ملت فاطمہ جناح، آنجہانی ڈاکٹر رتھ فاؤ، بلقیس ایدھی، ارفع کریم اور بینظیر بھٹو کو دکھایا گیا ہے۔ 

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

دہشت گردوں کیخلاف کامیاب کارروائی، وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

سٹی 42 : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ٹانک میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔ 

وزیراعظم نے کارروائی میں تین خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے ۔ 

شہباز شریف نے کہا کہ ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں ۔ 

پنجاب پولیس کے تھانیداروں کےلئے بڑی خوشخبری

متعلقہ مضامین

  • پیپلز پارٹی نے ہمیشہ خواتین کے حقوق اور تحفظ کو ترجیح دی، شرجیل میمن
  • دہشت گردوں کیخلاف کامیاب کارروائی، وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
  • ضلع ٹانک میں کامیاب آپریشن، صدر مملکت کا سیکورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
  • مادرِ ملت فاطمہ جناح کی جدوجہد امید کی روشن علامت ہے، بلاول بھٹو زرداری
  • پاک بحریہ کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تمام خواتین کو خراجِ تحسین
  • وفاقی وزیر داخلہ کا ڈی جی خان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو خراج تحسین
  • وزیر داخلہ کا چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو خراج تحسین
  • پیپلزپارٹی کا خواتین کے عالمی دن پر تمام خواتین کو خراج تحسین پیش
  • مسلم لیگ ق کا ممتاز خواتین کو ” فاطمہ جناح ایوارڈ ” دینے کا فیصلہ