کراچی:

شہر قائد میں کل سے گرمی کی جزوی لہر کے باعث درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق  ہفتہ اور اتوار کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔  

ہوا میں نمی کا تناسب 15 سے 25 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے، تاہم محکمہ موسمیات نے واضح کیا ہے کہ اس دوران ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں۔  

ہیٹ ویو عام طور پر سمندری ہواؤں کی مسلسل بندش، زیادہ نمی اور درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرنے جیسے عوامل سے بنتی ہے جو موجودہ موسمی حالات میں متوقع نہیں۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان

—فائل فوٹو

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 17.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔

کراچی: موسم خنک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور خنک رہنےکاامکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ہے۔

کراچی میں شمال مغرب سے خشک ہوائیں ہلکی رفتار سے چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 73 فیصد ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں شدید گرمی: درجہ حرارت 39 ڈگری سے تجاوز، کل بھی موسم گرم رہنے کی پیشگوئی
  • کراچی میں موسم گرما کی انٹری ، شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں
  • بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
  • کوئٹہ: موسم سرد، درجۂ حرارت 6 ریکارڈ
  • کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
  • تیار ہوجائیں! محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
  • کراچی میں ہیٹ ویو کا خطرہ ہے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
  • کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
  • کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان