Jang News:
2025-03-09@04:27:40 GMT

مظفر گڑھ: جرائم کے خاتمے کیلئے ڈولفن اسکواڈز کا افتتاح

اشاعت کی تاریخ: 7th, March 2025 GMT

مظفر گڑھ: جرائم کے خاتمے کیلئے ڈولفن اسکواڈز کا افتتاح

—فائل فوٹو

مظفر گڑھ میں جرائم کے خاتمے کے لیے ڈولفن اسکواڈز کا افتتاح کر دیا گیا۔

لاہور: ڈولفن اسکواڈ، پولیس کی کارروائی، مختلف جرائم میں ملوث 17 مزمان گرفتار

عید الفطر کے موقع پر لاہور میں ڈولفن اسکواڈ اور...

ڈی پی او ڈاکٹر رضوان احمد خان نے ڈولفن اسکواڈز کا افتتاح کیا، یہ اسکواڈز سحری، افطاری اور تراویح کے اوقات میں پیٹرولنگ کریں گے۔

ڈی پی او مظفر گڑھ ڈاکٹر رضوان احمد خان کا کہنا ہے کہ شہرمیں ڈولفن اسکواڈ کی تعیناتی سے جرائم پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

محمد رضوان، بابر اعظم اور نسیم شاہ ماہ رمضان میں عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے

قومی کر کٹرز محمد رضوان، بابر اعظم اور نسیم شاہ ٹی20 اسکواڈ سے ڈراپ ہو نے کے بعد عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب چلے گئے ہیں۔ تینوں کھلاڑی ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔

مزید پڑھیں: دورہ نیوزی لینڈ: قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں، بیٹنگ کوچ اور ٹی20 کپتان بھی تبدیل

عمرہ ادائیگی کے بعد تینوں کھلاڑیوں نے دورہ نیوزی لینڈ پر جانا ہے۔ بابر اعظم، محمد رضوان اور نسیم شاہ صرف ون ڈے اسکواڈ میں شامل ہیں۔ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پہلے ٹی20 اسکواڈ جائے گا۔ ون ڈے اسکواڈ کے کھلاڑی بعد میں نیوزی لینڈ جائیں گے۔

مزید پڑھیں: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے بابراعظم اور صائم ایوب کے لیے اعزاز

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی20 میچز کی سیریز 16 مارچ سے 26 مارچ تک کھیلی جائے گی۔ 3 ون ڈے میچز 29 مارچ، 2 اپریل اور آخری میچ 5 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

بابراعظم عمرہ محمد رضوان نسیم شاہ نیوزی لینڈ

متعلقہ مضامین

  • میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ماری پور میں گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا
  • محمد رضوان، بابر اعظم اور نسیم شاہ ماہ رمضان میں عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے
  • پی آئی اے نے سکردو کیلئے نیشنل اور انٹرنیشنل پروازیں بحال کر دیں
  • بابراعظم، محمدرضوان، نسیم شاہ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
  • دورہ نیوزی لینڈ کیلئے T20 اسکواڈ کے تربیتی کیمپ کا آج سے آغاز
  • بوگس مقدمات کے خاتمے تک تھانے میں بیٹھے رہیں گے، اختر مینگل
  • وڈھ، اختر مینگل آٹھ روز سے تھانے میں موجود، گرفتاری یا مقدمات کے خاتمے کا مطالبہ
  • لاہور قلندرز کا پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کیلئے کِٹ ڈیزائن کے مقابلے کا اعلان
  • صائم ایوب، فخر زمان اسکواڈ میں کیوں نہیں، کیا پی ایس ایل کھیلیں گے؟