چینی صدر کی عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے ملک بھر میں تمام قومیتوں اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کو مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 6 March, 2025 سب نیوز

بیجنگ ()
خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے چینی صدر شی جن پھنگ نے قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس میں شریک خواتین نائبین، کمیٹی ممبران اور عملے کے ارکان،

ملک بھر میں تمام قومیتوں اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین، ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے ، مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے اور تائیوان خطے میں خواتین ہم وطنوں اور سمندر پار خواتین ہم وطنوں کو اس دن کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

.

ذریعہ: Daily Sub News

پڑھیں:

گورنر سندھ کی مولانا فضل الرحمان کو عمرہ کی مبارکباد

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کرکے عمرہ کی مبارکباد دی۔

ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

گورنر سندھ کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو عمرہ کی مبارکباد دی گئی، گورنر سندھ نے مولانا فضل الرحمان سے پاکستان کے استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی درخواست بھی کی۔

متعلقہ مضامین

  • ’اچھے لباس والی خواتین کو انعام‘ فہد مصطفیٰ کے گیم شو پر تنقید
  • “امریکہ فرسٹ”  پالیسی کے منفی اثرات امریکہ – یورپ تعلقات پر مرتب ہو رہے ہیں، چینی میڈیا
  • 50 سے زائد خواتین سے زیادتی، چینی طالب علم برطانیہ کا خطرناک ترین جنسی مجرم قرار
  • افغان دہشت گرد گرفتار کرنے پر پاکستان کے شکر گزار ہیں، امریکی وزیردفاع
  • اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز 2025:پاکستان کا 25 رکنی دستہ اٹلی میں عالمی مقابلے کے لیے تیار
  • پولیس اہلکاروں پر زیادتی کا الزام لگانے والی خواتین پر اینٹی ریپ مقدمہ درج
  • فواد چوہدری کی آر آئی یو جے(ورکرز) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
  • گورنر سندھ کی مولانا فضل الرحمان کو عمرہ کی مبارکباد
  • چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کا سالانہ اجلاس بیجنگ میں شروع ہو گیا