Daily Sub News:
2025-03-06@10:52:04 GMT

سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) افتخار سروہی انتقال کر گئے

اشاعت کی تاریخ: 6th, March 2025 GMT

سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) افتخار سروہی انتقال کر گئے

سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) افتخار سروہی انتقال کر گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 March, 2025 سب نیوز

اسلام آباد: (آئی پی ایس) سابق نیول چیف اور سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی افتخار سروہی انتقال کر گئے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل (ر) افتخار احمد سروہی کا انتقال اسلام آباد میں ہوا، وہ 1986 تا 1988 پاک بحریہ کے سربراہ رہے، ایڈمرل (ر) افتخار سروہی 1988 تا 1991 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بھی رہے۔

وہ 1955 میں پاک بحریہ میں شامل ہوئے، انہوں نے 1965 اور 1971 کی جنگوں میں بھی حصہ لیا، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ایڈمرل (ر) افتخار سروہی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: افتخار سروہی

پڑھیں:

انا للہ و انا الیہ راجعون ،اہم شخصیت انتقال کرگئیں

سابق سیکریٹری جنرل سلمان فاروقی کی اہلیہ اور ریاست بنگال کے نواب بہادرالدین حیدر کی نواسی شاہ تاج فاروقی انتقال کرگئی ہیں۔

ا ن کا جناز ہ کراچی کلفٹن میں واقع ان کی رہائش گاہ سے منگل کو دن ساڑھے گیارہ بجے اٹھایا جائے گا اور ڈی ایچ اے کی سلطان مسجد میں ظہر کی نماز کے بعد پڑھا جائے گا، بعدازاں پی ای سی ایچ ایس قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

شاہ تاج فاروقی پولیٹیکل سائنس و انٹرنیشنل ریلیشنز کی پروفیسر اور ہیلن کیلر ماڈل سپیشل ایجوکیشن سنٹر اسلام آباد کی بانی سربراہ تھیں۔

متعلقہ مضامین

  • پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کی انڈونیشیا میں مشق میں شرکت
  • سابق نیول چیف اورسابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی افتخار سروہی انتقال کرگئے
  • سابق نیول چیف افتخار سروہی انتقال کر گئے
  • پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل افتخار احمد سروہی انتقال کر گئے
  • صیہونی فوج میں آپریشنز ڈویژن کے سربراہ نے استعفیٰ دیدیا
  • شاعر، ادیب وصی شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں
  • سابق گورنر پنجاب کے گھر سوگ کا سماں،دو قریبی شخصیات انتقال کرگئیں
  • سابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کے دو قریبی عزیز انتقال کرگئے
  • انا للہ و انا الیہ راجعون ،اہم شخصیت انتقال کرگئیں