کراچی:

شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا اور بارش کے حوالے سے کیا امکانات ہیں، اس سلسلے میں محکمہ موسمیات نے پیش گوئی میں وضاحت کردی۔
 

کراچی میں آج موسم خشک اور مطلع صاف رہنے کی توقع ہے جب کہ  محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر میں آج بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ آج کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 20.

4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

شہر میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا جب کہ آئندہ24گھنٹوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32  اور کم سے کم17ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔

آئندہ24گھنٹوں کے دوران10سے30کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

روزہ داروں کیلئے خوشخبری، پہلا عشرہ ٹھنڈا ٹھار گزرنے کا امکان

روزہ داروں کیلئے خوشخبری، پہلا عشرہ ٹھنڈا ٹھار گزرنے کا امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 2 March, 2025 سب نیوز

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج سے سندھ میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی، مغربی سسٹم کے باعث گلگت، بالائی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے، جبکہ کراچی میں بھی تیز ہوائیں چلیں گی۔

محکمہ موسمیات نے آج سے سندھ بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی، جبکہ کراچی میں بھی دن بھر تیز ہوائیں چلیں گی۔

ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی سسٹم کے باعث گلگت، بالائی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج سے موسلا دھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق دو سے تین مارچ کے دوران کوئٹہ، زیارت چمن اور مستونگ ، پشین، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں بھی بارش ہوگی۔

موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے علاقوں چاغی، نوشکی، خاران، قلات، سوراب ، خضدار، بارکھان، ہرنائی میں بارش متوقع ہے۔ دکی، موسی خیل، ژوب اور شیرانی کے مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں سردی کی لہر آنے کا امکان نہیں: ماہرِ موسمیات
  • تین روز تک موسم کیسا رہےگا ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
  • کراچی میں آئندہ تین روز موسم کیسا ہوگا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
  • کراچی میں راتیں ٹھنڈی ہو گئیں، آئندہ 3 دن موسم کیسا رہے گا؟ 
  • کراچی: وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان
  • روزہ داروں کے لیے خوشخبری، پہلا عشرہ ٹھنڈا ٹھار گزرنے کاامکان
  • رمضان کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟
  • محکمہ موسمیات نے ملک میں بھر میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی
  • روزہ داروں کیلئے خوشخبری، پہلا عشرہ ٹھنڈا ٹھار گزرنے کا امکان