ایبٹ اباد گلیات میں 4 روزہ عام تعطیلات
اشاعت کی تاریخ: 3rd, March 2025 GMT
سٹی 42:ایبٹ آباد گلیات کو شدید برف باری کے باعث نجی و سرکاری تعلیمی ادارے چار روز کے لیے بند کردیا گیا
ایبٹ اباد برف باری کے باعث یونین کونسل بیرنگلی،نگری بالا، نتھیا گلی،تاجوال پٹن کلاں کوکمنگ، نملی میرا اور خیرا گلی کے سکول بھی بند کردیے گئے ایبٹ اباد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر افتخار الغنی نے سکول بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایبٹ آباد نے ماتحت افسران کو ہدایت دی ہے کہ گلیات کے سکول 7 مارچ تک بند رکھے جائیں
کلبھوشن کی گرفتاری کے 9 سال، پاکستانی سیکورٹی فورسز کی کامیابی
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
بلوچستان: ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے
—فائل فوٹوبلوچستان کے 20 اضلاع کے تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات ختم ہو گئیں۔
محکمۂ تعلیم کے مطابق ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔
صوبے کے سرد علاقوں کے اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا ہے، پہلی جماعت سے 12 ویں جماعت کے طالب علموں میں مفت کتب فراہم کی جائیں گی۔
گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوگئیں ،ساتھ ساتھ گھومنے...
محکمۂ تعلیم کا کہنا ہے کہ صوبے کے تمام اسکولز میں 93 لاکھ کتب فراہم کر دی گئی ہیں۔
صوبے کے اسکولوں میں داخلہ مہم بھی شروع کر دی گئی ہے۔
صوبے میں 2 لاکھ 10 ہزار سے زائد بچے اسکولوں میں داخل کرانے کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے۔