پاکستان  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا میں تنظیمِ نو کا فیصلہ کرلیا گیا۔

 اعلامیے کے مطابق صوبے میں پی ٹی آئی کے تمام ریجنل صدور اور جنرل سیکریٹریز کو ہٹا دیا گیا، نئے عہدیداروں کی تقرری کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی اعلامیے میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کے احکامات کے مطابق حکومتی عہدے رکھنے والے پارٹی عہدے نہ رکھیں۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: پی ٹی آئی

پڑھیں:

3 مارچ کو بینک بند رہیں گے

ویب ڈیسک: دو رمضان المبارک(3 مارچ 2025) کو بینکوں میں تعطیل ہو گی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پیر 3 مارچ کو بینک زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بند رہیں گے۔

 مرکزی بینک کے ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکاری کا شعبہ یکم رمضان کو عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔

اعلامیے کے مطابق تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے (ماسوائے عوام سے لین دین کے) دفتر میں حاضر ہوں گے۔

حکومت وزرا کی فوج لیکر بھی اپنی نا اہلی کو ختم نہیں کر سکتے: شبلی فراز

متعلقہ مضامین

  • پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے ریجنل اور ضلعی صدور و جنرل سیکرٹریز ڈی نوٹیفائی
  • خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی تنظیمیں تحلیل کردی گئیں، نوٹیفکیشن جاری
  • تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی تمام تنظیمیں تحلیل کردی گئیں
  • تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی تمام تنظیمیں تحلیل
  • کے پی خیبرپختونخوا کے تمام ریجنل صدور، جنرل سیکریٹریز عہدوں سے فارغ
  • بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے میں ناکامی پر ایرانی وزیرخزانہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا
  • بڑھتی مہنگائی پر قابو پانے میں ناکامی پر ایرانی وزیرخزانہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا
  • بینک 3 مارچ کو بند رہیں گے
  • 3 مارچ کو بینک بند رہیں گے