Al Qamar Online:
2025-03-03@16:36:41 GMT

آسکرز 2025 کی جھلکیاں

اشاعت کی تاریخ: 3rd, March 2025 GMT

آسکرز 2025 کی جھلکیاں

امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں اتوار کو ہالی وڈ کے سب سے بڑے ایوارڈز ‘آسکرز’ کا انعقاد ہوا۔ 97ویں آسکرز کے لیے ایوارڈز کا اعلان ہونے سے قبل سلیبریٹیز نے فوٹوسیشن کے دوران ریڈ کارپٹ کی رونقیں بڑھائیں۔ تقریب کی میزبانی امریکی ٹیلی وژن میزبان اور کامیڈین کونن او برائن نے کی جب کہ اسے امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک ‘اے بی سی’ پر براہِ راست نشر کیا گیا۔ آسکرز کی تصویری جھلکیاں دیکھیے۔

.

ذریعہ: Al Qamar Online

پڑھیں:

پاکستان میں سال 2025 کا چھٹا پولیو کیس سامنے آگیا

پاکستان میں سال 2025 کا چھٹا پولیو کیس سامنے آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 1 March, 2025 سب نیوز

کراچی:پاکستان میں سال 2025 کا چھٹا پولیو کیس سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع ٹھٹھہ سے پولیو کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے جس کے بعد صوبے میں رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد چار ہوگئی ہے، جبکہ ملک بھر میں یہ چھٹا کیس ہے۔
گزشتہ سال 2024 میں پاکستان میں مجموعی طور پر 74 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ ان میں سے 27 بلوچستان، 23 سندھ، 22 خیبرپختونخوا، جبکہ ایک ایک کیس پنجاب اور اسلام آباد سے سامنے آیا تھا۔
نئے کیس کی تصدیق کے بعد محکمہ صحت نے متاثرہ علاقے میں انسدادِ پولیو مہم کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس مہلک وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔
یاد رہے کہ 28 فروری کو ایک پولیو کیس سندھ کے ضلع قمبر اور دوسرا پولیو کیس پنجاب کے منڈی بہاؤالدین سے رپورٹ ہوا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • پی ٹی وی کارپوریشن کے شعبہ تعلقات عامہ کے ریٹائرڈ سینئرآفیسراور معروف شاعر ادیب اصغر عابد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
  • آسکرز 2025: ‘انورا’ بہترین فلم سمیت 5 ایوارڈز کے ساتھ نمایاں
  • 97 ویں آسکر ایوارڈز کا میلہ فلم’انورا‘ نے لوٹ لیا
  • ’انورا‘ سب سے زیادہ آسکرز جیتنے والی ہالی ووڈ فلم بن گئی
  • چین فروری 2025
  • معروف گلوکارہ کار حادثے میں ہلاک ہوگئیں
  • اسحاق ڈار کا ڈنمارک کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
  • پاکستان میں سال 2025 کا چھٹا پولیو کیس سامنے آگیا
  • سکردو، ذاکرین اہلبیت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس