چینی صدر کے معیشت کے بارے میں منتخب کاموں کی پہلی جلد شائع WhatsAppFacebookTwitter 0 3 March, 2025 سب نیوز

شی جن پھنگ کی معاشی فکر نئے دور میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کا ایک اہم حصہ ہے

بیجنگ :
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ کے معیشت کے بارے میں منتخب کاموں کی پہلی جلد شائع ہو چکی ہے اور یہ ملک بھر میں دستیاب ہے۔

پیر کے روز چینی میڈیا نے بتایا کہ
شی جن پھنگ کی معاشی فکر نئے دور میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کا ایک اہم حصہ ہے، نئے دور میں معاشی ترقی کے عملی تجربے کا ایک منظم نظریاتی خلاصہ ہے، اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی جانب سے سوشلسٹ معاشی ترقی کے راستے کی مسلسل جستجو سے تشکیل پانے والا ایک قابل قدر نظریاتی نتیجہ ہے، جو چینی معیشت کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے، بڑے خطرات اور چیلنجوں کا سائنسی طور پر جواب دینے اور ہمہ جہت طریقے سے ایک جدید سوشلسٹ ملک کی تعمیر کے لئے ایک نظریاتی آلہ فراہم کرتا ہے۔


شی جن پھنگ کے معیشت کے بارے میں منتخب کاموں کی پہلی جلد میں نومبر 2012 سے دسمبر 2024 تک معاشی تعمیر پر شی جن پھنگ کے سب سے اہم اور بنیادی کاموں میں سے 74 تحریریں  شامل ہیں۔

.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: کے معیشت کے بارے میں منتخب کاموں کی پہلی جلد شی جن پھنگ

پڑھیں:

علامہ راجہ ناصر عباس ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین منتخب

— فائل فوٹو

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس مجلس وحدت مسلمین پاکستان (ایم ڈبلیو ایم) کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔

اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ملک بھر سے آئے شوریٰ کے ارکان نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا 3 روزہ پارٹی کنونشن ہوا جس کے دوسرے روز صوبائی و شعبہ جاتی کارگردگی رپورٹس پیش کی گئیں۔

اعلامیے کے مطابق آج 20 اپریل کو نئے چیئرمین کے لیے الیکشن ہوا جس میں ملک بھر کے 120 اضلاع سے آئے پارٹی عہدیداران نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔

متعلقہ مضامین

  • سی پیک نے پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے، قیصر احمد شیخ
  • چینی صدر کا 10 سال قبل دورہ پاکستان دوستانہ تعلقات میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ
  • معاشی اثاثہ
  • معیشت بحالی کی جانب گامزن، آرمی چیف کا بھی اہم کردار ہے، عطا تارڑ
  • علامہ راجہ ناصر عباس ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین منتخب
  • ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی کنونشن میں شوریٰ عالی کے سات نئے اراکین منتخب 
  • معیشت بحالی کی جانب گامزن، آرمی چیف کا بھی اہم کردار ہے:عطاء تارڑ
  • " ب "فارم آن لائن بنوانے کا طریقہ ، فیس کتنی؟
  • بانی پی ٹی آئی کے بارے زرتاج گل کی اہم پیشگوئی
  • عینا آصف کب شادی کب کریں گی؟ مداحوں کو واضح جواب دے دیا