City 42:
2025-03-03@16:39:04 GMT

آپریشنل وجوہات، کراچی سے 14 پروازیں منسوخ

اشاعت کی تاریخ: 3rd, March 2025 GMT

 (احسن عباسی)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے14 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

 منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے جدہ سیرین ایئر کی پرواز ای آر811،کراچی سے دبئی ایئربلو کی پرواز پی اے 110 ،کراچی سے لاہورسیرین ایئر کی پرواز ای آر 524،کراچی سے اسلام آباد سیرین ا یئر کی پرواز ای آر 502،کراچی سےلاہور ا یئر بلو کی پرواز پی اے 408 چار گھنٹے لیٹ ہوگی۔

کراچی سے لاہور ایئر سیال کی پرواز پی ایف 145،کراچی سے اسلام آباد ا یئرسیال کی پرواز پی ایف 125،کراچی سے اسلام آباد ا یئر بلو کی پرواز 208 ،کراچی سے دمام پی آئی اے کی پرواز پی کے 241 ،
کراچی سے کوئٹہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 310کینسل کی گئی ۔

لاہور میں 255 ٹریفک حادثات ، ایک شخص جاں بحق ، 310 زخمی 

 دوسری طرف کراچی سے سلام کوٹ پی آئی اے کی پرواز پی کے 157،کراچی سے لاہورپی آئی اے کی پرواز پی کے 304 ،کراچی سے کوالالمپور جانےوالی باٹک ایئرکی پرواز او ڈی 136 ،کراچی سے بحرین ایران ایئر کی پرواز آئی آر 813 منسوخ  ہوگئی۔

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

اسلام آباد: موٹروے پولیس کی گاڑی پر شر پسندوں کی فائرنگ

اسلام آباد: موٹروے پولیس کی گاڑی پر شر پسندوں کی فائرنگ WhatsAppFacebookTwitter 0 2 March, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (سب نیوز) موٹروے سنگجانی انٹرچینج ایم ون کے قریب نامعلوم شر پسندوں نے موٹروے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں موٹروے پولیس سب انسپیکٹر عجاز اور ہیڈ کانسٹیبل ابراہیم معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔

شدید فائرنگ کے بعد موٹروے پولیس پولیس کی گاڑی میں اگ بھڑک اٹھی ۔

موٹروے پولیس اور ضلع پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔

متعلقہ مضامین

  • 9 سال سے قتل کے کیس میں مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتار
  • وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان آج ہونیوالی ملاقات منسوخ
  • وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان آج ہونیوالی ملاقات منسوخ، وجہ کیا بنی؟
  • وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ 
  • وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ
  • تکنیکی ،آپریشنل وجوہات، کراچی سے روانہ ہونیوالی 8 پروازیں منسوخ
  • اسلام آباد: موٹروے پولیس کی گاڑی پر شر پسندوں کی فائرنگ
  • رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک میں کل پہلا روزہ ہوگا
  • ائیر لائن نے دورانِ فلائٹ جوڑے کو زبردستی لاش کے پاس بٹھانے کی وضاحت کر دی