Daily Ausaf:
2025-03-03@17:03:55 GMT

سٹیج ڈراموں کی نامور اداکارہ انتقال کر گئیں

اشاعت کی تاریخ: 3rd, March 2025 GMT

لاہور (نیوز ڈیسک )سٹیج ڈراموں کی نامور اداکارہ رمشاء انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سٹیج ڈراموں کی نامور اداکارہ رمشاء انتقال کر گئیں، رمشاء ایک عرصے سے سانس کی تکلیف میں مبتلا تھیں،رات دو بجے انہیں اٹیک ہوا جس کے باعث وہ خالق حقیقی سے جا ملیں،رمشاء اپنے موٹاپے کی وجہ سے مقبول تھیں۔

پچاس سالہ رمشاء ان دنوں محفل تھیٹر میں پرفارم کر رہی تھیں،رمشاء کا نماز جنازہ بعد از نماز ظہر سلطان پورہ نزد حافظ بک ڈپو سے اٹھایا جائے گا۔

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کر دی

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

سابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کے دو قریبی عزیز انتقال کرگئے

سٹی 42 : سابق گورنر پنجاب انجنئیر محمد بلیغ الرحمن کے چچا اور ممانی انتقال کرگئیں۔ 

محمد بلیغ الرحمن کے چچا سیٹھ عتیق الرحمن بقضائے الٰہی وفات پا گئے ۔ 

سابق گورنر پنجاب انجنئیر محمد بلیغ الرحمن صاحب کی ممانی اور شیخ خرم اظہار کی والدہ انتقال کرگئیں ۔ 

مرحومین کی نماز جنازہ 10:30 بجے رات مرکزی عید گاہ بہاولپور میں ادا کی جائے گی۔ 

متعلقہ مضامین

  • 24 لاکھے بچوں کی زندگی بچانے والا آسٹریلوی شخص انتقال کرگیا
  • ٹک ٹاکر خواجہ عادل المعروف مرشد انتقال کر گئے
  • سابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کے دو قریبی عزیز انتقال کرگئے
  • انا للہ و انا الیہ راجعون ،اہم شخصیت انتقال کرگئیں
  • لاہور؛ خاتون کی پاؤں پر بجلی کے تار لگی لاش برآمد
  • یورپ کو برآمدات 10 فیصد اضافے سے 5.3 ارب ڈالر تک جاپہنچیں
  • ماہ صیام کا آغاز، ملک بھر میں پہلی سحری کا اہتمام، مساجد نمازیوں سے بھر گئیں
  • گواسکر نامور کمنٹیٹرز کو بھارت سے کمائی کا طعنہ دینے لگے
  • رمضان المبارک کا آغاز، ملک بھر میں پہلی سحری کا اہتمام، مساجد نمازیوں سے بھر گئیں