شکر گزاری ایک ایسا احساس ہے جو دل کو سکون اور روح کو طمانیت بخشتا ہے۔ یہ زندگی میں موجود چھوٹی چھوٹی نعمتوں کی قدر کرنے کا نام ہے۔ ہم کس طرح اپنی زندگی میں شکر گزاری کو مستقل طور پر اپنا سکتے ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے پروگرام اچھی باتیں عائشہ امجد کے ساتھ  ۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

.

ذریعہ: WE News

پڑھیں:

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے۔

سعودی عرب کے شاہی دیوان نے اعلان کیا ہے کہ سپریم کورٹ کی ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق کل بروز ہفتہ یکم رمضان المبارک ہوگی۔

ملک بھر میں رمضان کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، مساجد میں خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، اور شہریوں نے عبادات اور سحری و افطار کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

متعلقہ مضامین

  • 3ڈی چٖڑیا گھر
  • ”احساس رمضان“ نشریات کا ”جیو ٹی وی“ پر آغاز
  • عید کے بعد حکومت کے خلاف بڑی تحریک، کیا اسمبلیوں سے استعفے آئیں گے؟
  • بھارت، 17 سال کے نوجوان کے پیٹ سے اضافی ٹانگیں علیحدہ
  • اِس بار مگر ایسا نہیں ہوا!
  • بانی کے خط میں کیا ہے؟
  • سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
  • مسلم لیگ بمقابلہ پیپلز پارٹی؟ پیپلز پارٹی کابینہ کا حصہ کیوں نہیں؟
  • دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں بم دھماکہ، متعدد افراد زخمی