چین کے چھنگ دو میں ” فالو دا مووی ٹور ان چائنا”تھیم ایونٹ کا انعقاد
اشاعت کی تاریخ: 2nd, March 2025 GMT
چین کے چھنگ دو میں ” فالو دا مووی ٹور ان چائنا”تھیم ایونٹ کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 2 March, 2025 سب نیوز
بیجنگ : نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن اور چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ” فالو دا مووی ٹور ان چائنا” کے موضوع پر ثقافتی و سیاحتی سرگرمی چھنگ دو ، سیچوان میں منعقد ہوئی۔ امریکہ ، روس ، اسپین ، لیٹویا اور دیگر ممالک کے سیاحوں ، نیز سیچوان میں تعلیم حاصل کرنے والے غیر ملکی طلباء نے اس سرگرمی میں فلم بینی ، ثقافتی تجربے اور تاریخی مقامات کے دورے سے چینی ثقافت سے متعلق آگہی حاصل کی۔
تاحال دنیا بھر میں ” فالو دا مووی ٹور ان چائنا” کے موضوع پر تقریباً 100 پروموشنل سرگرمیاں منعقد ہو چکی ہیں اور اسے بیرون ملک پرجوش ردعمل ملا ہے ۔ شنگھائی، تیان جن، چھنگ داؤ، شی آن ، ہانگژو اور دیگر شہروں میں متعدد غیر ملکی سیاحتی گروپ آئے ہیں۔ یکم مارچ تک ، “نیزہ 2″ کا مجموعی باکس آفس 14.
ذریعہ: Daily Sub News
پڑھیں:
ملکی معیشت کی بحالی کے لیے ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف ایکشن
اسمگلنگ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کے لئے بڑا خطرہ ہے۔ عوام کی سلامتی اور مستحکم معیشت کی خاطر اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:منشیات کی اسمگلنگ روکنے کے لیے مربوط حکمت عملی اپنانا ہوگی، محسن نقوی
یکم ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر سے 13,471.5 میٹرک ٹن کھاد اور 3794.64 میٹرک ٹن آٹا، 35,134.61 میٹرک ٹن چینی اور 4,442,880 سگریٹ کے اسٹاکس برآمد کیا گیا۔ اس کے علاوہ 164,885 کپڑے کے تھان اور 25.046 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد ہوچکا ہے۔
قانون نافذ کرنے والے ادارے اسمگلنگ کے خلاف اپنی کاروائیاں جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
آٹا اسمگلنگ پاکستان چینی کھاد