Jang News:
2025-03-03@16:58:49 GMT

کراچی میں آج موسم گرم رہنے کا امکان

اشاعت کی تاریخ: 2nd, March 2025 GMT

کراچی میں آج موسم گرم رہنے کا امکان

—فائل فوٹو

کراچی میں آج دن کے اوقات میں تیز دھوپ کے ساتھ موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کے مقابلے میں آج درجۂ حرارت میں 1 سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ متوقع ہے۔

کراچی: رمضان کے پہلے عشرے میں موسم بہتر، آخری میں گرم ہونے کا امکان

کراچی میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم بہتر اور آخری میں گرم رہنے کا امکان ہے۔

آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

شہرِ قائد  میں شمال مغرب سے 6 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 82 فیصد ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: کا امکان

پڑھیں:

مغربی سسٹم کا کل پاکستان میں داخل ہونے کا امکان، کن علاقوں میں بارش ہوگی؟

لاہور سمیت پنجاب بھر کے میدانی علاقوں میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات دوبارہ بارش برسانے والے سسٹم کے پاکستان میں داخل ہونے کے امکانات ہیں۔

صوبے میں آج بھی موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ مری، گلیات میں گزشتہ دنوں ہونے والی بارش اور برف باری سے درجہ حرارت میں کمی آئی ہے۔

کل دوبارہ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔

لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں آئندہ تین روز موسم کیسا ہوگا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
  • کراچی: وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان
  • کراچی میں رمضان کے پہلے روز ہی منافع خور سرگرم، اشیا من مانی قیمتوں پر فروخت، انتظامیہ غائب
  • مغربی سسٹم کا کل پاکستان میں داخل ہونے کا امکان، کن علاقوں میں بارش ہوگی؟
  • رمضان کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟
  • طاقتور مغربی سسٹم بلوچستان کی جانب بڑھنے لگا، کل سے بارش کا امکان
  • پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا امکان
  • کوئٹہ: درجۂ حرارت صفر ریکارڈ
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان