ملک کی 18جماعتیں عمران خان کی ہم آوازبن چکی ہیں: فیصل چودھری WhatsAppFacebookTwitter 0 1 March, 2025 سب نیوز

اسلام آباد(سب نیوز ) وکیل تحریک انصاف فیصل چودھری نے کہا ہے کہ ملک کی 18جماعتیں عمران خان کی ہم آوازبن چکی ہیں۔ فیصل چودھری کا کہنا تھا کہ ایک کانفرنس سے حکومت خوفزدہ ہوگئی، کانفرنس میں کسی کے خلاف کوئی بات نہیں کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ پہلے بانی پی ٹی آئی کی آواز اکیلی تھی اب ملک کی18جماعتیں ہم آواز ہیں، جییوآئی اور پی ٹی آئی میں خلیج کو کم کیا گیا ہے۔فیصل چودھری کا مزید کہنا تھا کہ جب اتحاد بنتا ہے تو اس میں تمام جماعتوں کی مرضی شامل ہوتی ہے۔

.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: فیصل چودھری ملک کی

پڑھیں:

ملک میں رحمتوں اور برکتوں والے مہینے رمضان المبارک کا آغاز، آج پہلی تراویح کا اہتمام

ملک بھر میں رحمتوں اور برکتوں والے مقدس ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں رمضان المبارک کے آغاز پر صدر مملکت اور وزیراعظم کے قوم کے نام پیغامات

آج عشا کی نماز کے بعد پہلی تراویح کا اہتمام کیا جارہا ہے جبکہ کل پہلی سحری ہوگی۔

لوگوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں رمضان المبارک کا چاند اہتمام کے ساتھ دیکھا اور ایک دوسرے کو مبارکبادیں دیں۔

دوسری جانب سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، یورپ اور امریکا میں آج پہلا روزہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں وزیراعظم نے 20 ارب روپے مالیت کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا، 40 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے

رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی ہر طرف مساجد اور گھروں میں درود و سلام کی صدائیں بلند ہورہی ہیں، اور دعاؤں کا خصوصی اہتمام کیا جارہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews پہلی تراویح پہلی سحری دعاؤں کا اہتمام رمضان المبارک ماہ مقدس وی نیوز

متعلقہ مضامین

  • کیا عمران خان اسلام آباد پر چڑھائی سے رہا ہو جائیں گے؟ گورنر خیبر پختونخوا
  • ملک میں رحمتوں اور برکتوں والے مہینے رمضان المبارک کا آغاز، آج پہلی تراویح کا اہتمام
  • عید کے بعد حکومت کے خلاف بڑی تحریک، کیا اسمبلیوں سے استعفے آئیں گے؟
  • سابق وفاقی وزیرفواد چودھری 9 مئی کے پانچ مقدمات میں قصوروار قرار
  • سابق وفاقی وزیر فواد چودھری 9 مئی کے پانچ مقدمات میں قصور وار قرار
  • پولیس نے فواد چودھری کو 9 مئی مقدمات میں گناہ گار قرار دے دیا
  • فیک نیوز، فیک ویڈیوز ، فیک ڈپلومیسی
  • راولپنڈی پولیس نے اسٹیڈیم کے قریب گرفتاری پر سوشل میڈیا اطلاعات کو فیک نیوز قرار دے دیا
  • وفاقی کابینہ میں توسیع ، 13 وزراء ، 11 وزیر مملکت ، 3 ایڈوائزر شامل ، کون کون کابینہ کا حصہ بنے گا، تفصیلات سب نیوز پر