بالی ووڈ کے اسٹار اداکار گوندا اور ان کی سنیتا آہوجا کے درمیان علیحدگی کی قیاس آرائیوں کے درمیان گوندا کی اہلیہ کا اہم بیان سامنے آگیا۔

یہ بھی پڑھیں:15 سالہ سنیتا نے گووندا سے اظہار محبت کیسے کیا، بات شادی تک کیسے پہنچی؟

ایسے وقت میں جب خبروں کے مطابق بالی ووڈ اسٹار گووندا اور ان کی اہلیہ طلاق کی طرف بڑھ رہے ہیں، سنیتا آہوجا نے ایسی تمام خبروں کے غبارے سے ہوا نکال دی ہے۔

طلاق کی ان قیاس آرائیوں کے درمیان سنیتا آہوجا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس انہیں علیحدگی کے کسی بھی دعوے کو سختی سے مسترد کرتے دیکھا جا سکتا  ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گووندا اور اہلیہ سنیتا میں طلاق، حقائق کیا ہیں؟

اس وائرل کلپ میں  وہ زور دے کر کہتی ہیں کہ اُن کے اور گووندا کے درمیان کوئی نہیں آسکتا۔

سنیتا نے پہلے بتایا تھا کہ وہ اور گووندا الگ الگ گھروں میں رہتے ہیں، جس کی وجہ سے ازدواجی پریشانی کی افواہیں پھیلی تھیں۔

انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ 12 سال سے اپنی سالگرہ اکیلے ہی منا رہی ہیں، جس سے قیاس آرائیوں کو مزید ہوا ملتی ہے۔

وائرل ویڈیو میں سنیتا کہتی ہیں دنیا میں کوئی ہے مائی کا لال جو مجھے اور گووندا کو الگ کر دکھائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

بالی ووڈ سنیتا آہوجا طلاق علیحدگی گوندا.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: بالی ووڈ سنیتا ا ہوجا طلاق علیحدگی گوندا کے درمیان

پڑھیں:

راولپنڈی: شوہر نے تشدد کر کے بیوی کو قتل کر دیا

—فائل فوٹو

راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں شوہر نے تشدد کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیوی کو قتل کر کے خودکشی ظاہر کرنے کی کوشش کی۔

پولیس نے کہا کہ ملزم کے خلاف قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • بالی وڈ کی مہنگی ترین طلاق، کتنی رقم اداکی گئی؟
  • طلاق یافتہ خاتون کی ڈانس ویڈیو وائرل، دیکھیے کیا خاص پیغام ہے؟
  • یشما گل نے ہانیہ عامر کو بہن قرار دے دیا، سرپرائز برتھ ڈے پارٹی پر لاکھوں خرچ کرنے کا انکشاف
  • بالی ووڈ کی مہنگی ترین طلاق: ریتک روشن نے سوزین کو کتنے کروڑ ادا کیے؟
  • ٹرمپ زیلنسکی جھگڑے کے دوران یوکرینی سفارتکار کا ردعمل وائرل
  • طلاق کی افواہوں کے درمیان گووندا کی اہلیہ کی ویڈیو منظرعام پر
  • راولپنڈی: شوہر نے تشدد کر کے بیوی کو قتل کر دیا
  • پی ٹی آئی کے عہدےدار خاموش، نائب صدر پنجاب جلسے کے لیے اکیلے ہی پرجوش
  • گووندا اور سنیتا آہوجا کی طلاق سے متعلق وکیل کا بیان سامنے آگیا