Jang News:
2025-03-01@17:06:47 GMT

رہنما پیپلز پارٹی نوید قمر نے اپنے بیان کی وضاحت کردی

اشاعت کی تاریخ: 1st, March 2025 GMT

رہنما پیپلز پارٹی نوید قمر نے اپنے بیان کی وضاحت کردی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نوید قمر نے جیو نیوز پر نشر اپنے بیان کی وضاحت کردی ہے۔

اپنے وضاحتی بیان میں نوید قمر نے کہا ہے کہ انہوں نے چولستان کیلئے نہریں نکالنے کی حمایت نہیں کی ہے۔

پی پی پی رہنما نے کہا کہ انہوں نے تو صرف یہ کہا تھا کہ وہ چولستان کو سرسبز دیکھنا چاہتے ہیں، جیونیوز پر نشر بیان سے تاثر بنا کہ انہوں نے نہریں نکالنے کی حمایت کی ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ، نواز شریف سےملاقات متوقع

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں انکی مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات متوقع ہیں۔سماء نیوز کے مطابق اس ملاقات میں پیپلز پارٹی کو پنجاب میں درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ ملاقات میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی شرکت بھی متوقع ہے۔ اس موقع پر پنجاب میں پیپلز پارٹی کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے اہم فیصلوں کی توقع ہے۔علاوہ ازیں صدر مملکت وسطی پنجاب کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے تاکہ پارٹی کے معاملات اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی جا سکے۔

نشے میں دھت ڈاکٹر کے ہاتھوں آپریشن کے بعد مریض کی موت

مزید :

متعلقہ مضامین

  • آرمی چیف نے سی ایم ایچ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینووسٹا چولستان کا افتتاح کردیا
  • مسلم لیگ بمقابلہ پیپلز پارٹی؟ پیپلز پارٹی کابینہ کا حصہ کیوں نہیں؟
  • پی ٹی آئی مالی بحران کا شکار، ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد کٹوتی کردی
  • پیپلز پارٹی کے عہدیدار پر تشدد میں ملوث ملزمان گرفتار
  • کفایت شعاری صرف غریب کیلیے ہے؟ وفاقی کابینہ میں توسیع پر پیپلز پارٹی کی تنقید
  • کابینہ کی تعداد 50 سے تجاوز‘ پیپلز پارٹی نے شمولیت کا فیصلہ نہ کیا
  • واضح موقف ہے چولستان کی نہروں کیلئے سندھ کا پانی استعمال نہ ہو، نوید قمر
  • صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ، نواز شریف سےملاقات متوقع
  • پیپلز پارٹی سے اتحاد قائم رکھنا ان کی اور ہماری مجبوری ہے: رانا ثنا اللہ