رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
اشاعت کی تاریخ: 1st, March 2025 GMT
اسلام آباد:ماہ شعبان کے 30 روز مکمل ہونے کے بعد پاکستان میں رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔
رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد پاکستان میں عشا کے بعد مساجد میں نماز تراویح کے اجتماعات ہوں گے جبکہ فرزندان اسلام پہلی سحری کی تیاری بھی کریں گے۔
پاکستان بھر میں کل پہلا روزہ رکھا جائے گا اور شہری ماہ صیام کی سعادتیں، برکتیں حاصل کرنے کی کوششیں کریں گے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب، عرب امارات، امریکا اور جرمنی سمیت متعدد ممالک میں کل رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد وہاں پر آج پہلا روزہ رکھا گیا۔
ذریعہ: Daily Mumtaz
کلیدی لفظ: کا چاند نظر ا کے بعد
پڑھیں:
علامہ عامر ہمدانی کا دورہ راجن پور اور ڈی جی خان
شیعہ علماء کونسل کے صوبائی صدر کی راجن پور سٹی، کوٹ مٹھن، جام پور، بستی ملغانی، بستی معموری، بستی مانہ احمدانی، کوٹ چھٹہ، ڈی جی خان سٹی میں ملاقاتیں ہوئیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
علامہ عامر ہمدانی کا ضلع راجن پور اور ڈی جی خان کا دو روزہ دورہ

اسلام ٹائمز۔ صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب ڈاکٹر علامہ سید عامر عباس ہمدانی دو روزہ دورے پر راجن پور اور ڈی جی خان آئے، جس میں انہوں نے دیرینہ تنظیمی ورکرز ساتھیوں اور قائد بزرگوار کے بزرگ ساتھیوں سے ملاقات کی۔ دورے میں مختلف دیہاتوں اور بستیوں کا وزٹ کیا اور کارکنان کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ صوبائی صدر کی راجن پور سٹی، کوٹ مٹھن، جام پور، بستی ملغانی، بستی معموری، بستی مانہ احمدانی، کوٹ چھٹہ، ڈی جی خان سٹی میں ملاقاتیں ہوئیں، اس موقع پر علامہ سید عامر عباس ہمدانی نے تنظیمی دورہ جات کو جاری رکھنے کا عزم کیا اور کارکنان کو آپسی اتحاد و اتفاق اور تنظیمی و اخلاقی تربیت کی تاکید کی۔