ڈمپرز حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو پلاٹ دینے کا اعلان
اشاعت کی تاریخ: 1st, March 2025 GMT
ویب ڈیسک :سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے ڈمپرز حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو پلاٹ دینے کا اعلان کردیا۔
کرچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ کراچی میں ڈمپرزحادثات میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کوایک ایک پلاٹ دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی۔بلڈرز اسی دن اہل خانہ کو فائل حوالے کرے گا۔
گورنرسندھ نے کہا کہ 32 سے زائد منشیات کی اشکال میں اشیاء موجود ہیں، اسکولوں کے استاتذہ کا میڈیکل ٹیسٹ ہوناچاہیے،گورنرہاوس میں مشنیات کے خلاف سیل بنانے جارہاہوں، اب کوئی کسی کوبلیک میل نہیں کرے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ والدین اپنے بچوں پرکڑی نظررکھیں۔
لاہور داتا دربار جانیوالوں کی مشکلات میں اضافہ، متعلقہ انتظامیہ خاموش
انہوں نے مزید کہا کہ رمضان آپس میں یگانگت اور یکجہتی کا پیغام ہے ۔
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی، وکیل کو آگاہ کردیا گیا
فائل فوٹو۔توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی، عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کو آگاہ کردیا۔
ایڈووکیٹ خالد یوسف چوہدری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں مقرر تھی، کیس کی سماعت کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگی۔
انہوں نے بتایا کہ توشہ خانہ ٹو کیس میں 17 فروری کو آخری بار جیل میں سماعت ہوئی تھی۔