برائلرگوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مزید مہنگے
اشاعت کی تاریخ: 1st, March 2025 GMT
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2025ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے فی کلو پرمستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سی286روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔.
ذریعہ: UrduPoint
کلیدی لفظ: تلاش کیجئے کی قیمت
پڑھیں:
سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 February, 2025 سب نیوز
کراچی :سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی ہو گئی، ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 3 ہزار روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2829 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 59 ہزار 773 روپے ہو گئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 29 ڈالرز کم ہو کر 2 ہزار 887 ڈالرز فی اونس ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کی کمی ہوئی تھی۔