انا للہ و انا الیہ راجعون ،مسجد میں فائرنگ،بڑا جانی نقصان
اشاعت کی تاریخ: 28th, February 2025 GMT
سوات کے علاقے سیدوشریف کی اللہ اکبر مسجد میں فائرنگ ہوئی ۔مسجد میں فائرنگ سے 2افراد شہید پانچ افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس نے فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے فائرنگ کیوں کی اس کی تفتیش جاری ہے ۔
پاکستان میں گرے سٹرکچر کی لاگت کیا ہے؟لاگت کم کیسے کریں؟ وہ بات جو آپ کیلئے جاننا ضروری
.ذریعہ: Daily Ausaf
پڑھیں:
اسلام آباد: فیصل مسجد کے احاطے میں ایک شخص نے خود کوگولی مارلی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیصل مسجد کے احاطے میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔
رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ راولپنڈی کے رہائشی فیضان علی نے فیصل مسجد کے احاطے میں خود کو گولی مار خود کشی کی۔
اسلام آباد پولیس نے کہا کہ لاش اسپتال منتقل کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی۔
پولیس ذرائع نے کہا کہ متوفی کے پاس پڑا پستول بھی برآمد ہوا۔