Daily Mumtaz:
2025-04-30@19:32:06 GMT

رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار 2 مارچ کو ہوگا

اشاعت کی تاریخ: 28th, February 2025 GMT

رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار 2 مارچ کو ہوگا

رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار 2 مارچ کو ہوگا
پشاور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد کی صدارت میں ہوا۔
اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عبدالخبیرآزادنے کہاکہ  ملک میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں چنانچہ  پہلا روزہ اتوار 2 مارچ کو ہوگا۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کی طرف سے بھی کہاگیاتھاکہ جمعہ کوملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: چاند نظر

پڑھیں:

یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

---فائل فوٹو

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوا ہے، یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا۔

پری بجٹ سیمینار سے خطاب کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ عرصے بعد پورا سال کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگا، مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی ہماری کامیابی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 8 سے 9 فیصد ٹیکس پر معاملات نہیں چل سکتے، ٹیکس سے ہراسمنٹ کا عنصر نکلنا چاہیے، اسٹرکچرل ریفارمز ملک کےلیے کر رہے ہیں آئی ایم ایف کے کہنے پر نہیں کر رہے۔

مودی حکومت پاکستان کیلئے آئی ایم ایف امداد کی مخالفت کرے، بھارتی کانگریس

کراچی بھارتی کانفریس نے مودی حکومت سے مطالبہ کیا...

محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ٹیکس کا دائرہ نہ بڑھانے یا ٹیکس چھوٹ کی گنجائش ہی نہیں، ٹیکس ریٹرن کا فارم بہت سادہ بنایا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ دورۂ امریکا میں بہت سی کمپنیوں سے ملاقات کی، مختلف ممالک کے وزرائے خزانہ سے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا، آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کر رہے ہیں۔

محمد اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ قومی ایئرلائن کی اچھی ڈیل ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ مضامین

  • اسٹرکچرل ریفارمزپر عمل کیا جائے تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ
  • یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
  • پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے حوالے کردیا گیا
  • ہم بھارت کے خلاف متحد ہیں، بھارتی جارحیت کے بعد عمران خان کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • علامہ عامر ہمدانی کا دورہ راجن پور اور ڈی جی خان
  • پوٹن کا یوکرین کے خلاف مئی میں تین روزہ یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان
  • روس نے یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا
  • رمضان ریلیف پیکیج کی کامیابی، سٹیک ہولڈرز کی کاوشیں قابل تعریف ہیں، وزیراعظم
  • رمضان ریلیف پیکیج کی کامیابی، سٹیک ہولڈرز کی کاوشیں قابل تعریف، وزیراعظم
  • علامہ عامر ہمدانی کا ضلع راجن پور اور ڈی جی خان کا دو روزہ دورہ