صدرمملکت دورۂ لاہور، آج کہاں جائینگے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اشاعت کی تاریخ: 28th, February 2025 GMT
حسن علی:صدرمملکت آصف علی زرداری کےدورہ لاہورکادوسراروز، صدرآصف علی زرداری ایک ہفتےمیں تیسری مرتبہ لاہورآئےہیں۔
صدر مملکت5روزہ دورہ لاہورکےایک دن وقفےکےبعدگزشتہ شب لاہورپہنچے، صدر آصف علی زرداری آج جناح پولوکلب ڈی ایچ اےکادورہ کریں گے، صدر آصف علی زرداری آج شام اسلام آبادواپسی چلے جائیں گے۔
ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: علی زرداری
پڑھیں:
صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ، نواز شریف سےملاقات متوقع
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں انکی مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات متوقع ہیں۔سماء نیوز کے مطابق اس ملاقات میں پیپلز پارٹی کو پنجاب میں درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ ملاقات میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی شرکت بھی متوقع ہے۔ اس موقع پر پنجاب میں پیپلز پارٹی کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے اہم فیصلوں کی توقع ہے۔علاوہ ازیں صدر مملکت وسطی پنجاب کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے تاکہ پارٹی کے معاملات اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی جا سکے۔
نشے میں دھت ڈاکٹر کے ہاتھوں آپریشن کے بعد مریض کی موت
مزید :