الف سے اللہ، ب سے بلوچستان، پ سے پاکستان
الف سے اللہ، ب سے بلوچستان، پ سے پاکستان
ریکوڈک سے بلوچستان کو فائدہ ہوا تو بہت کچھ بدل جائے گاریکوڈک سے بلوچستان کو فائدہ ہوا تو بہت کچھ بدل جائے گا
ہوا کا دروازہ گوادر، ماضی حال اور مستقبل کے آئینے میںہوا کا دروازہ گوادر، ماضی حال اور مستقبل کے آئینے میں
کیا بنگلہ دیش کی ’تحریک انصاف‘ کامیاب ہو پائے گی؟کیا بنگلہ دیش کی ’تحریک انصاف‘ کامیاب ہو پائے گی؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: سے بلوچستان
پڑھیں:
پاکستان نے 38 ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپین شپ میں لیڈیز ٹیم اور انفرادی ٹائٹل اپنے نام کر لیا
ڈھاکا:پاکستانی گالفر حانیہ فاروق سید نے 38 ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپین شپ میں انفرادی ٹائٹل جیت کر ڈبل کراؤن حاصل کیا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈھاکہ گالف کلب میں کھیلی جانے والی 38 ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپین شپ کا لیڈیز ٹیم ایونٹ پاکستان نے جیت لیا۔
خواتین کے انفرادی مقابلوں میں بھی قومی گالفرز نے اپنی بالادستی ثابت کی ،ایئر مین گالف کلب کراچی کی حانیہ فاروق سید نے لیڈیز ٹائیٹل جیتا جبکہ لاہور کی پرکھا اعجاز نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
چیمپین شپ کے مینز ایونٹ میں بھی پاکستان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، قومی گافر نعمان الیاس نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔