Express News:
2025-02-28@03:30:34 GMT

کراچی: تیز دھار آلے کے وار سے دو نوجوان زخمی

اشاعت کی تاریخ: 28th, February 2025 GMT

الفلاح کے علاقے شمسی کالونی میں تیز دھار آلے کے وار سے دو نوجوان زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال لیجایا گیا۔

الفلاح پولیس کے مطابق زخمیوں کی شناخت 17 سالہ احسان اور 16 سالہ کاشف کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ جھگڑے کے دوران پیش آنے کا بتایا جا رہا  ہے۔

تاہم، پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کرتے ہوئے زخمیوں کے بیانات قلمبند کر رہی ہے۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

اسلام آباد: فیصل مسجد میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آ گیا

اسلام آباد: فیصل مسجد میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،اسلام آباد کی فیصل مسجد میںراولپنڈی کے رہائشی فیضان علی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو اسپتال منتقل کیا اور اس واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور اس کی وجوہات معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی، داؤد چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی گرفتار
  • کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی
  • اسلام آباد: فیصل مسجد میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آ گیا
  • کراچی: ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا، ایک نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمی
  • کراچی: گھر میں آتشزدگی کا واقعہ گھر کے مالک کی خود سوزی کا نتیجہ نکلا
  • 4 ٹانگوں والے 17 سالہ لڑکے کا کامیاب آپریشن، ڈاکٹروں نے 2 اضافی ٹانگیں ہٹا دیں
  • کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد زخمی
  • کراچی: گھر میں آگ لگنے سے ضعیف العمر خاتون جاں بحق
  • کراچی: مبینہ مقابلے کے دوران زخمی سمیت دو ڈاکو گرفتار