وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیصل مسجد کے احاطے میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔

رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ راولپنڈی کے رہائشی فیضان علی نے فیصل مسجد کے احاطے میں خود کو گولی مار خود کشی کی۔ 

اسلام آباد پولیس  نے کہا کہ لاش اسپتال منتقل کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی۔

پولیس ذرائع نے کہا کہ متوفی کے پاس پڑا پستول بھی برآمد ہوا۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

گورنر سندھ نے فیصل آباد کے نوجوان کو ملاقات کیلئے بلالیا

گورنر سندھ کے ’’امید کی گھنٹی‘‘ انیشیٹیو کی گونج فیصل آباد تک پہنچ گئی، کامران خان ٹیسوری نے فیصل آباد کے نوجوان عثمان چنیوٹی کی پکار سن لی، ملاقات کے لیے گورنر ہاؤس بلالیا۔

فیصل آباد کے عثمان چنیوٹی نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کی شدید خواہش کی تھی۔

ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ’’امید کی گھنٹی‘‘ دیگر صوبوں کے لیے ایک قابل تقلید مثال ہے۔

گورنر انیشیٹیوز کے تحت 50 ہزار نوجوان آئی ٹی تعلیم حاصل کرکے ملک کا نام روشن کریں گے۔

گورنر سندھ نے نوجوان کو گورنر ہاؤس کراچی آنے کی دعوت دیدی اور آئی ٹی کے اگلے سیشن میں داخلے کی پیشکش بھی کردی۔

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد ، فیصل مسجد میں شہری نے خود کو گولی مار کرخودکشی کرلی
  • اسلام آباد: فیصل مسجد میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آ گیا
  • اسلام آباد: فیصل مسجد کے احاطے میں ایک شخص نے خود کوگولی مارلی
  • اسلام آباد: فیصل مسجد کے احاطہ میں ایک شخص نے خود کوگولی مارلی
  • اسلام آباد: شہری نے فیصل مسجد میں خود کو گولی مار لی
  • لال مسجد!حل مذاکرات خون بہانے سے گریز لازم
  • گورنر سندھ نے فیصل آباد کے نوجوان کو ملاقات کیلئے بلالیا
  • غیرملکی ٹیموں کی آمدورفت، 26 فروری کو اسلام آباد میں کون سی شاہراہ کن اوقات میں بند رہے گی؟
  • کیپٹن ریٹائرڈ حمزہ ہمایوں ایس ایس پی سی ٹی ڈی اسلام آباد تعینات