عظمت شہدائے غزہ و کشمیر کانفرنس
اشاعت کی تاریخ: 27th, February 2025 GMT
اسلام آباد بورڈنگ اسکول نے اپنے سالانہ کنونشن کے موقع پر غزہ، لبنان اور کشمیر کے شہداء کی یاد میں عظمت شہداء کانفرنس منعقد کی جس میں اعلی سطح حکومتی اور تعلیمی افسران نے شرکت کی۔ طلباء بچے اور بچیوں نے شہداء کی یاد میں خاکے، کھیل کے مقابلے اور مختلف سرگرمیاں انجام دیں جبکہ مقررین نے عظیم شہداء راہنماؤں کی زندگی پر روشنی ڈالی متعلقہ فائیلیں
.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت، رضویہ سوسائٹی کراچی میں تعزیتی اجتماع
رضویہ سوسائٹی فیز 1 میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش کی جانب سے اجتماع میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ شیخ محمد صادق جعفری اور بزرگ عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا جبکہ شاہد بلتستانی نے بارگاہ شہداء میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے رضویہ سوسائٹی فیز 1 کراچی میں تعزیتی اجتماع کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ شہدائے مقاومت سید حسن نصراللہ و سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ بیروت میں منعقد ہوئی، اس موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں تعزیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ رضویہ سوسائٹی فیز 1 میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش کی جانب سے اجتماع میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ شیخ محمد صادق جعفری اور بزرگ عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا جبکہ شاہد بلتستانی نے بارگاہ شہداء میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر علاقہ کی عوام نے بھرپور شرکت کی۔