Al Qamar Online:
2025-02-27@07:09:55 GMT

کیا امریکہ میں ہر چیز ملتی ہے؟

اشاعت کی تاریخ: 27th, February 2025 GMT

کیا امریکہ میں ہر چیز ملتی ہے؟

کیا امریکہ میں ہر چیز ملتی ہے؟.

ذریعہ: Al Qamar Online

پڑھیں:

امریکہ مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا اہم کردار ادا کرے، لطیف اکبر

ملاقات میں قائمقام صدر آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں دس لاکھ سے زائد قابض فوج تعینات کر رکھی ہے جس نے کشمیریوں کو ان کے سیاسی اور مذہبی حقوق سے محروم کر رکھا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا کا اہم مسئلہ ہے، امریکہ کو اس اہم مسئلے کے حل کیلئے اپنا اہم کردار ادا کرنا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری لطیف اکبر نے ان خیالات کا اظہار ریپبلکن پارٹی ایگزیگٹو کمیٹی کی رکن بیسا شارا اور سی ای او برسا گروپ آف کمپنیز چوہدری عبداللہ برسا سے ایوان صدر میں ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں دس لاکھ سے زائد قابض فوج تعینات کر رکھی ہے جس نے کشمیریوں کو ان کے سیاسی اور مذہبی حقوق سے محروم کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے اور سینکڑوں حریت قائدین غیر قانونی طور پر نظربند ہیں۔انہوں نے ریپبلیکن پارٹی کی ایگزیگٹو ممبر پر زور دیا کہ وہ کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلوانے کیلئے اپنا اہم کردار ادا کریں اور امریکی ایوان میں کشمیریوں کیلئے آواز بلند کریں۔ بیسا شارا نے قائمقام صدر کا شکریہ ادا کیا اور اس بارے میں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ اس موقع پر آزاد کشمیر میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • زیلنسکی کا نیٹو رکنیت کا خواب چکنا چور، امریکہ کی ایک اور بے وفائی
  • یوکرین کی معدنیات امریکہ کے لیے اہم کیوں؟
  • امریکہ میں ’گولڈ کارڈ‘ متعارف کرانے کا اعلان: یہ ہے کیا؟
  • امریکہ نے مزید 17خطرناک غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیج دیا
  • نریندر مودی کا دورہ ناکام رہا!
  • کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف کا اطلاق شیڈول کے مطابق ہوگا: صدر ٹرمپ
  • امریکہ : مال گاڑیوں میں ڈکیتیاں، لاکھوں ڈالر کے نئے جوتے چوری
  • کینیڈا اور میکسیکو سے درآمدات پر شیڈول کے مطابق ٹیرف عائد ہوں گے.صدر ٹرمپ
  • امریکہ مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا اہم کردار ادا کرے، لطیف اکبر