Islam Times:
2025-02-26@21:57:28 GMT

پشاور، شب شہداء بیادِ شہدائے امامیہ مسجد

اشاعت کی تاریخ: 26th, February 2025 GMT

پروگرام میں مولانا سید تقی زیدی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، پروگرام کے آخر میں ضلعی صدر سید نجم الحسن نے اختتامی کلمات ادا کئے، شب شہداء میں علمائے کرام، عمائدین پشاور، طلباء و مومنین شریک ہوئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام شب شہداء کا اہتمام

پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام شب شہداء کا اہتمام

پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام شب شہداء کا اہتمام

پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام شب شہداء کا اہتمام

پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام شب شہداء کا اہتمام

پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام شب شہداء کا اہتمام

پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام شب شہداء کا اہتمام

پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام شب شہداء کا اہتمام

پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام شب شہداء کا اہتمام

پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام شب شہداء کا اہتمام

پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام شب شہداء کا اہتمام

پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام شب شہداء کا اہتمام

پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام شب شہداء کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع پشاور کے زیر اہتمام امامیہ مسجد حیاتِ آباد میں اجتماعی دعا کمیل و شب شہداء بیاد شہدائے سانحہ مسجد حیات آباد 2015 کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مولانا سید تقی زیدی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، پروگرام کے آخر میں ضلعی صدر سید نجم الحسن نے اختتامی کلمات ادا کئے، شب شہداء میں علمائے کرام، عمائدین پشاور، طلباء و مومنین شریک ہوئے۔ .

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

ایران اور یورپی ممالک کے مابین جوہری پروگرام پر بات چیت

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ DW اردو۔ 25 فروری 2025ء) ایران کے ایک سینئر سفارت کار نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز یورپی یونین کے ساتھ جوہری پروگرام کے حوالے سے بات چیت تعمیری رہی۔ جنیوا میں ہونے والی اس ملاقات میں فرانس، برطانیہ اور جرمنی اور ایران کے مابین اس معاملے پر بات چیت ہوئی۔

ای تھری نامی گروپ میں شامل ان تینوں یورپی ممالک نے تہران کے جوہری پروگرام کے بارے میں دو ماہ سے بھی کم عرصے میں بات چیت کے دوسرے دور کے لیے جنوری میں ملاقات کی تھی۔

پچھلی بات چیت گزشتہ سال کے آخر میں نیویارک میں ہوئی تھی۔ ایران کو اس وقت اپنے جوہری پروگرام کی وجہ سے پابندیوں کا سامنا ہے۔

تہران کے نائب وزیر خارجہ برائے بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے ایکس پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا، ''میں نے ای تھری کے ساتھ ایک تعمیری ملاقات کا انعقاد کیا۔

(جاری ہے)

‘‘

غریب آبادی نے کہا کہ فریقین نے "جوہری پابندیوں کے خاتمے کے معاملات پر خیالات کا تبادلہ کیا۔

‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

یہ ملاقات ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تخفیف اسلحہ اور انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر ہوئی۔

گزشتہ ماہ ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد سے یورپی ممالک نے ایران کے ساتھ مذاکرات اور تہران کے نیوکلیئر پروگرام پر نئے سرے سے توجہ مرکوز کی ہے۔

امریکی صدر کے طور پر اپنی پہلی مدت کے دوران، ٹرمپ نے تہران پر 'زیادہ سے زیادہ دباؤ‘ برقرار رکھنے کی پالیسی پر عمل کیا تھا۔ ٹرمپ نے امریکہ کو تہران کے ساتھ ایک تاریخی جوہری معاہدے سے الگ کیا اور تہران پر لاگو سابقہ پابندیوں کو بھی بحال کیا تھا۔

یاد رہے کہ ایران نے 2015 میں عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدہ کیا تھا، جس کے تحت اسے پابندیوں میں نرمی کے بدلے اپنے جوہری پروگرام کو محدود کرنا تھا لیکن امریکہ نے 2018 میں اس معاہدے سے دستبرداری اختیار کی اور ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کر دیں، جس کے جواب میں ایران نے اپنی جوہری سرگرمیاں بڑھا دیں۔

ایران کا موقف ہے کہ اس کا جوہری پروگرام مکمل طور پر پرامن مقاصد کے لیے ہے اور وہ جوہری ہتھیار تیار کرنے کے کسی بھی ارادے سے انکار کرتا ہے۔

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کا کہنا ہے کہ ایران نے افزودہ یورینیم کی تیاری میں اضافہ کیا ہے۔ اس ایجنسی نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ ایران وہ واحد ملک ہے جس کے پاس جوہری ہتھیار نا ہونے کے باوجود 60 فیصد کی سطح تک افزودہ یورینیم موجود ہے، جو کہ جوہری ہتھیار بنانے کی 90 فیصد سطح کے قریب ہے۔

ر ب/ ش ر (اے ایف پی)

متعلقہ مضامین

  • راشد لطیف میڈیكل اینڈ ڈینٹل كالج كے زیر اہتمام چھٹے كانووكیشن 2025 كا انعقاد
  • کراچی میں اطفالِ شہداء کیلئے تعلیمی سیمینار اور تقریب تقسیمِ انعامات
  • ایران اور یورپی ممالک کے مابین جوہری پروگرام پر بات چیت
  • نگر ہوپر میں یوم تجدید عہد کا پروگرام
  • ایم ڈبلیو ایم کے تحت کورنگی کراچی میں شہدائے راہ قدس کانفرنس
  • جدہ میں مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک نوشیر انجم لنگڑیال کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام
  • پاراچنار، استقبال رمضان المبارک اور یاد شہداء سیمینار کا انعقاد
  • یہ ایام امتِ مسلمہ کے لیے صبر، عزم اور تجدیدِ عہد کے دن ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
  • ملتان، شہداء قدس کیلئے مجلس ترحیم کا اہتمام