Islam Times:
2025-02-26@19:48:10 GMT

کراچی میں اطفالِ شہداء کیلئے تعلیمی سیمینار اور تقریب تقسیمِ انعامات

اشاعت کی تاریخ: 26th, February 2025 GMT

‍‍‍‍‍‍

اسلام ٹائمز: تقریب کے دوران نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، کیش پرائزز اور بہترین کارکردگی کے سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا، تاکہ وہ مزید تعلیمی ترقی کی جانب گامزن رہیں۔ اس بامقصد تقریب میں ملک بھر سے معزز شخصیات، مختلف شعبوں کے ماہرین، علمائے کرام اور ذاکرین حضرات نے شرکت کی، جنہوں نے شہداء کے بچوں کی تعلیم و تربیت کے اس مشن کو سراہا اور شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ شہید فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے سندھ کے اطفالِ شہداء کے لیے آئی آر سی لان فیڈرل بی ایریا کراچی میں ایک شاندار تعلیمی سیمینار اور تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد حالیہ امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے اطفالِ شہداء کی حوصلہ افزائی اور ان کی محنت کو سراہنا تھا۔ تقریب کے دوران نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، کیش پرائزز اور بہترین کارکردگی کے سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا، تاکہ وہ مزید تعلیمی ترقی کی جانب گامزن رہیں۔ اس بامقصد تقریب میں ملک بھر سے معزز شخصیات، مختلف شعبوں کے ماہرین، علمائے کرام اور ذاکرین حضرات نے شرکت کی، جنہوں نے شہداء کے بچوں کی تعلیم و تربیت کے اس مشن کو سراہا اور شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔ شہید فاؤنڈیشن پاکستان شہداء کے ورثا کی کفالت اور ان کے بچوں کی تعلیم و تربیت کے مشن کو جاری رکھے ہوئے ہے اور اس طرح کی تقریبات کا انعقاد اس بات کا مظہر ہے کہ شہداء کے اہلِ خانہ کو ہر ممکن سہولت اور سپورٹ فراہم کی جاتی رہے گی۔  قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.

youtube.com/@ITNEWSUrduOfficial

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: شہید فاو نڈیشن پاکستان شہداء کے

پڑھیں:

ملتان، شہداء قدس کیلئے مجلس ترحیم کا اہتمام 

مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج یوم عہد ہے، ہم فلسطین کی آزادی اور قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے، فلسطین فلسطینیوں کا ہے، ہم ہر خیانت کا بھرپور جواب دیں گے، شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کا مقدس خون رنگ لائے گا، فلسطین اور بیت المقدس فلسطینیوں کو مل کر رہے گا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ملتان، ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے زیراہتمام شہدائے قدس کے لیے مجلس ترحیم کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے شہید مقاومت، شہید راہ قدس سید حسن نصراللہ و شہید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ کے موقع پر امام بارگاہ حسین آباد دولت گیٹ میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر لائیو تشیع جنازہ دکھایا گیا۔ شہداء کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی، مجلس عزا اور شہداء سے ایفائے عہد کے لیے شمعیں روشن کی گئیں، مقررین نے کہا کہ آج یوم عہد ہے، ہم فلسطین کی آزادی اور قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے، فلسطین فلسطینیوں کا ہے، ہم ہر خیانت کا بھرپور جواب دیں گے، شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کا مقدس خون رنگ لائے گا، فلسطین اور بیت المقدس فلسطینیوں کو مل کر رہے گا، پوری دنیا سے حریت پسندوں نے شہداء کا نماز جنازہ پڑھ کر امریکہ اور اسرائیل کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیا ہے۔

اس موقع پر صوبائی صدر مجلس علمائے مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب علامہ قاضی نادر حسین علوی، پرنسپل جامع العباس علامہ ڈاکٹر غضنفر علی حیدری، علامہ غلام مصطفیٰ انصاری، ریجنل صدر آئی ایس او پاکستان جنوبی پنجاب احتشام اظہر نے شرکاء سے خطاب کیا، سید کاشف زیدی اور عاصم گیلانی نے منقبت پڑھی۔ علامہ سلطان احمد شاہ، علامہ احسان رضی، یافث نوید ہاشمی، ملک اظہر کھوکھر، سید وسیم زیدی، غلام حسین انصاری، ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم فخر نسیم، ضلعی صدر آئی ایس او علی مصدق، عرفان چاون سمیت صوبائی و ضلعی کارکنان نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

  • اقراء یونیورسٹی کراچی میں ”مقبوضہ کشمیر میں فوجی جماؤ اور ماحولیاتی مسائل” کے عنوان سے سیمینار
  • خصوصی طلبہ کونسلنگ سیمینار،تعلیم اور پیشہ ورانہ مستقبل سے متعلق معلومات اوررہنمائی فراہم کی گئی
  • پاراچنار، استقبال رمضان المبارک اور یاد شہداء سیمینار کا انعقاد
  • کراچی میں پاک بحریہ کی میری ٹائم سیکیورٹی مشق سی گارڈ 25 کا آغاز
  • پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 2025  کی افتتاحی تقریب کا کراچی میں انعقاد
  • کوئٹہ، شہید حسن نصراللہ سے تجدید عہد، تعزیتی تقریب کا انعقاد
  • کراچی: رینجرز ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات تقسیم
  • پوری دنیا شہید مقاومت کو سلام عقیدت پیش کر رہی ہے، علامہ مقصود ڈومکی
  • ملتان، شہداء قدس کیلئے مجلس ترحیم کا اہتمام