Daily Mumtaz:
2025-02-26@15:08:11 GMT

عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی

اشاعت کی تاریخ: 26th, February 2025 GMT

عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی :عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔
آل صرافہ ایسوسیشن چوبیس کیرٹ فی تولہ سونا 2400 روپے سستا ہوکر 306300 روپے پر آگیا،دس گرام سونے کے دام 2058 روپےگرکر 262602 روپے ہوگئے۔
دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے بھائو 24 ڈالر کم ہوکر 2916 ڈالر پر آ گئے

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

پاکستان میں آج بروزپیر،24 فروری 2025 سونے کی قیمت 3 لاکھ 12 ہزار سے تجاوز کرگئی

کراچی(نیوز ڈیسک)آج بروز پیر:24فروری 2025 ، پاکستان کے مختلف شہروں اسلام آباد، راولپنڈی ، فیصل آباد، پشاور، سکھر، حیدرآباد، کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 312,050.00 روپے ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت تقریباً 267,537.17 روپے ہے۔
سونے کی قیمتوں میں اضافہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، آج بھی عالمی اور مقامی سطح پر سونا مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2948 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

سونا سونا فی گرام سونا فی 10 گرام سونا فی تولہ سونا فی ترے اونس  سونا فی کلو گرام
24 قیراط 26,754.00 267,537.00 312,050.00 342,363.00 26,753,717.00
22 قیراط 24,525.00 245,245.00 286,049.00 313,836.00 24,524,500.00
21 قیراط 23,410.00 234,098.00 273,047.00 299,570.00 23,409,750.00
18 قیراط 20,066.00 200,655.00 234,040.00 256,775.00 20,065,500.00

یہ اتار چڑھاو امریکی ڈالر کی قدر میں ہونے والی تبدیلیوں سے قریب سے جڑے ہوئے ہیں، جو کرنسی کی قدروں اور سونے کی قیمتوں کے درمیان تعلق کو نمایاں کرتے ہیں۔

 

بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمت 2,945.07 ڈالر فی اونس ہے یہ بات قابل غور ہے کہ عالمی مارکیٹ کی وجہ سے پاکستان میں قیمتوں میں زبردست اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔

شہر سونا 24 قیراط فی تولہ سونا 22 قیراط فی تولہ
Karachi 312,050.00 286,046.00
Hyderabad 312,250.00 286,246.00
Lahore 312,200.00 286,196.00
Multan 312,120.00 286,116.00
Islamabad 312,150.00 286,146.00
Faisalabad 312,220.00 286,216.00
Rawalpindi 312,400.00 286,396.00
Quetta 312,120.00 286,116.00

دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن (پیر کو) فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس سے نئی قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہو گئی۔اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1286 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 65 ہزار 346 روپے کی سطح پر آ گئی۔

متعلقہ مضامین

  • عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی 
  • سونا مہنگا ترین ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کا نیا ریکارڈ قائم
  • سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری، سستا ہو گیا؟ قیمت کیا؟ جانیں
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی
  • سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی
  • سونا 1500 روپے فی تولہ مہنگاہوگیا 
  • ملک میں سونے کی قیمت نئی تاریخی بلندی پرپہنچ گئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • پاکستان میں آج بروزپیر،24 فروری 2025 سونے کی قیمت 3 لاکھ 12 ہزار سے تجاوز کرگئی
  • سونے کی قیمتوں میں اضافہ تھم نہ سکا، آج مزید مہنگا ہوگیا