خانہ فرہنگ ایران کراچی میں جلسہ بعنوان شہدائے قدس
اشاعت کی تاریخ: 26th, February 2025 GMT
جلسے بیاد شہدائے قدس میں ایران سے آئے مجمع جہانی اہلبیتؑ کی مرکزی شوریٰ کے قائم مقام سربراہ آیت اللہ دری نجف آبادی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
خانہ فرہنگ ایران کراچی میں شہدائے قدس شہید حسن نصراللہ و شہید ہاشم صفی الدین کی یاد میں جلسہ

اسلام ٹائمز۔ سید مقاومت سید حسن نصراللہ شہید و سید ہاشم صفی الدین شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی میں عظیم الشان جلسہ بعنوان شہدائے قدس کا انعقاد کیا گیا۔ جلسے بیاد شہدائے قدس میں ایران سے آئے مجمع جہانی اہلبیتؑ کی مرکزی شوریٰ کے قائم مقام سربراہ آیت اللہ دری نجف آبادی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا، جبکہ اس موقع پر ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ڈاکٹر سعید طالبی نیا، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا شبیر میثمی، جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ عقیل انجم قادری، متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی و سیکریٹری جنرل علامہ امین انصاری نے بھی خطاب کیا۔ جلسہ بیاد شہدائے قدس میں شیعہ سنی علماء کرام، مذہبی، سیاسی و سماجی رہنما، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات، خواتین سمیت کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ کانفرنس میں گروہ سرود صبح ظہور و جامعہ المصطفیٰؐ کے طلاب نے تواشیح پیش کی۔ اس موقع پر سید مقاومت سید حسین نصراللہ شہید سے متعلق خصوصی ڈاکیومنٹریز بھی چلائی گئیں۔ جلسہ میں نظامت کے فرائض محمد علی نقوی، جبکہ اردو مترجم کے فرائض خاور عباس نے انجام دیئے۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا صفدر جاوید سید کے انتقال پر دکھ اور رنج کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اپریل2025ء) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سابق چیئرمین بینک آف پنجاب اور سابق چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن صفدر جاوید سید کے انتقال پر دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم صفدر جاوید سید کی بلندی درجات اور انکے اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی ہے۔(جاری ہے)
پرائم منسٹر آفس پریس ونگ سے ہفتہ کو جاری تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ صفدر جاوید سید ایک قابل، ایماندار اور مخلص افسر تھے،ان کی زندگی نئے آنے والے افسران کیلئے قابل تقلید مثال ہے ۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہماری تمام تر ہمدردیاں مرحوم صفدر جاوید سید کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔