جولانی کے پینترے؟
اشاعت کی تاریخ: 26th, February 2025 GMT
اسلام ٹائمز: ابو محمد الجولانی اس نام نہاد "جہادی" کلچر کا ثمر ہے، جس نے بیسویں صدی کے آخری عشرے میں جنم لیا۔ جولانی القاعدہ میں رہا، داعش میں رہا اور پھر الگ گروپ بنا لیا۔ القاعدہ اور داعش کی کوکھ سے کئی انتہاء پسند گروہوں نے جنم لیا۔ ان میں سے ایک گروہ جولانی کا بھی ہے۔ جولانی اس وقت کہاں کھڑا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی
ابو محمد الجولانی اس نام نہاد "جہادی" کلچر کا ثمر ہے، جس نے بیسویں صدی کے آخری عشرے میں جنم لیا۔ جولانی القاعدہ میں رہا، داعش میں رہا اور پھر الگ گروپ بنا لیا۔ القاعدہ اور داعش کی کوکھ سے کئی انتہاء پسند گروہوں نے جنم لیا۔ ان میں سے ایک گروہ جولانی کا بھی ہے۔ جولانی اس وقت کہاں کھڑا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.
youtube.com/@ITNEWSUrduOfficial
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: جولانی اس جنم لیا میں رہا
پڑھیں:
پاک بھارت سہیلوں کی دوستی اور محبت کی خوبصورت مثال
ویب ڈیسک:پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی سرحدیں اور کشیدگی دوستی اور رشتوں کو ختم نہیں کر سکتی، بھارتی لڑکی نے پاکستانی سہیلی کی شادی میں ویڈیو کال کے ذریعے شرکت کی، اس جذباتی لمحے کی ویڈیو نے لاکھوں دل جیت لیے۔
بھارتی دوست کی پاکستانی بیسٹ فرینڈ کی شادی ویڈیو کال پر دیکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس نے سرحدی رکاوٹوں کے باوجود دوستی اور محبت کی خوبصورت مثال قائم کر دی ہے۔
سونے اور چاندی کے آج کے ریٹس ۔منگل 25 فروری, 2025
یہ ویڈیو انا ائیکا آہوجا نامی انسٹاگرام صارف نے شیئر کی ہے، جس میں دونوں دوستوں کی گہری محبت اور جدائی کی تکلیف صاف نظر آ رہی ہے۔ویڈیو میں موجود ٹیکسٹ میں لکھا ہے کہ مجبور ہو کر اپنی بہترین دوست کی شادی فیس ٹائم پر دیکھ رہی ہوں کیونکہ دونوں ممالک کی آپس میں نہیں بنتی۔
بھارتی لڑکی نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا .' کہ بجرنگی بھائی جان، تاروں کے نیچھے سے پاکستان پہنچا دو۔
یہ ویڈیو تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے اور اب تک 2.5 ملین سے زائد ویوز اور 1.8 لاکھ لائکس حاصل کر چکی ہے۔
آج کے گوشت اور انڈوں کے ریٹس -منگل 25 فروری, 2025
سوشل میڈیا صارفین نے اس جذباتی لمحے پر اپنے خیالات اور تجربات شیئر کیے ہیں، ایک صارف نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میرے قریبی عزیز بھی پاکستان میں رہتے ہیں اور یہ بھارت پاکستان تنازع واقعی تکلیف دہ ہے۔
ایک اور صارف نے دونوں ممالک کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان اور بھارت مل کر کام کریں تو وہ چین کے بعد اگلی سپر پاور بن سکتے ہیں، دلوں کو ہمیشہ کے لیے تقسیم نہیں کیا جا سکتا۔
ملٹری ٹرائل کیس: کیا ایوب خان کے دور میں بنیادی حقوق میسر تھے؟ آئینی بنچ
ایک صارف نے جذباتی انداز میں کہا کہ یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے بے حد رونا آ رہا ہے، یہ ویڈیو بہت پیاری ہے لیکن ساتھ ہی دل کو توڑ دینے والی بھی ہے۔