محسن نقوی دور میں لاہور میں تعمیر ہونے والا فلائی اوور ڈیڑھ سال بعد ہی استعمال کے قابل نہ رہا
اشاعت کی تاریخ: 25th, February 2025 GMT
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 فروری2025ء) محسن نقوی دور میں لاہور میں تعمیر ہونے والا فلائی اوور ڈیڑھ سال بعد ہی استعمال کے قابل نہ رہا، صوبائی دارالحکومت کی مصروف ترین شاہراہ فیروزپور روڈ پر تعمیر کیے جانے والا "پاکستان برج" ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
ذریعہ: UrduPoint
کلیدی لفظ: تلاش کیجئے
پڑھیں:
سینئر ترین سیاستدان چودھری شجاعت حسین کا سیاست میں اپنا مقام ہے؛ محسن نقوی
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے چودھری شجاعت حسین کو پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے ۔
وزیرداخلہ محسن نقوی نے مسلم لیگ ق کے نومنتخب سینئر نائب صدر چودھری سالک حسین اور جنرل سیکرٹری چودھری شافع حسین کو بھی مبارک باد دی۔ محسن نقوی نے چودھری شجاعت حسین اور دیگر نومنتخب پارٹی عہدیداران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
لاہور پریس کلب ہاؤسنگ سکیم ایف بلاک میں بجلی کی تنصیب کا افتتاح
وزیرداخلہ محسن نقوی نے چودھری شجاعت حسین کی سیاسی خدمات کو سراہا، کہا کہ سینئر ترین سیاستدان چودھری شجاعت حسین کا سیاست میں اپنا مقام ہے۔