Islam Times:
2025-02-25@22:21:22 GMT

محکمہ صحت جی بی میں 45 ڈاکٹروں کے تبادلے

اشاعت کی تاریخ: 25th, February 2025 GMT

محکمہ صحت جی بی میں 45 ڈاکٹروں کے تبادلے

ڈاکٹر ہدایت حسین کو بطور ڈی ایم ایس پی ایچ کیو ہسپتال گلگت، جبکہ ڈاکٹر محمد زعیم ضیا کو پرنسپل ایچ آر ڈی سی گلگت مقرر کیا گیا ہے، جو ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ آفس گلگت بلتستان کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ صحت گلگت بلتستان میں 45 ڈاکٹروں کے تبادلے کر دیئے گئے ہیں، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ہدایت حسین کو بطور ڈی ایم ایس پی ایچ کیو ہسپتال گلگت، جبکہ ڈاکٹر محمد زعیم ضیا کو پرنسپل ایچ آر ڈی سی گلگت مقرر کیا گیا ہے، جو ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ آفس گلگت بلتستان کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے۔ اس طرح ڈاکٹر سید ذاکر حسین کو پی ایچ کیو ہسپتال گلگت سے سٹی ہسپتال گلگت، ڈاکٹر شمشاد بیگم کو پی ایچ کیو ہسپتال گلگت سے بیسن ہسپتال، ڈاکٹر سائمہ اختر کو پی ایچ کیو ہسپتال گلگت سے سٹی ہسپتال گلگت، ڈاکٹر نسیم فاطمہ کو تین ماہ کے لیے سٹی ہسپتال گلگت سے ہنزہ، ڈاکٹر حمید عالم کو پی ایچ کیو ہسپتال گلگت سے بیسن ہسپتال، ڈاکٹر فرحین خان کو پی ایچ کیو ہسپتال گلگت سے سٹی ہسپتال گلگت، ڈاکٹر فریدہ بتول کو سٹی ہسپتال گلگت سے پی ایچ کیو ہسپتال گلگت، ڈاکٹر ثناور عباس کو پی ایچ کیو ہسپتال گلگت سے سٹی ہسپتال گلگت تبادلہ کیا گیا ہے۔

اسی طرح ڈاکٹر معراج احمد رانا کو سٹی ہسپتال گلگت سے استور ہسپتال، ڈاکٹر سدف کو پی ایچ کیو ہسپتال گلگت سے سٹی ہسپتال گلگت، ڈاکٹر حنا خان کو بیسن ہسپتال گلگت سے سٹی ہسپتال گلگت، ڈاکٹر احسان علی کو گاہکوچ ہسپتال سے سٹی ہسپتال گلگت، ڈاکٹر انعام اللہ خان کو انتظامی امور کی ذمہ داری کے ساتھ ہنزہ ہسپتال سے گوجال سول ہسپتال، ڈاکٹر بختاور زہرا کو سٹی ہسپتال گلگت سے استور ہسپتال، ڈاکٹر ماریہ جان کو دوبارہ ہنزہ ہسپتال، ڈاکٹر مالیحہ امین کو ڈی ایچ کیو ہسپتال خپلو، ڈاکٹر توصیف عباس کو پی ایچ کیو ہسپتال گلگت، ڈاکٹر وجاہت حسین کو کنسلٹنٹ پیڈیاٹرکس کے طور پر پی ایچ کیو ہسپتال گلگت، ڈاکٹر سیدہ فاطمہ زہرہ کو ڈی ایچ کیو ہسپتال استور، ڈاکٹر زینب ناصر کو ایس ایس جی ٹی ایچ گلگت، ڈاکٹر بشری پروین کو سی ایچ بیسن، اور ڈاکٹر عائشہ حیات کو پی ایچ کیو ہسپتال گلگت میں تعینات کر دیا گیا ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: حسین کو گیا ہے

پڑھیں:

گلگت، یوم تجدید عہد ریلی

ریلی مرکزی جامع مسجد جلال آباد سے شروع ہو کر مرکزی جامع مسجد گلگت پر اختتام پذیر ہوئی، جس میں بڑی تعداد میں برادران نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

اسلام ٹائمز۔ شہدائے مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے تشییع جنازہ کے موقع پر گلگت میں یوم تجدید عہد کے طور پر منایا گیا۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، گلگت بلتستان ریجن کے زیرِ اہتمام، گلگت ڈسٹرکٹ 1 اور گلگت ڈسٹرکٹ 2 میں شہداء مقاومت شہید سید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین سے تجدید عہد کے طور پر مشترکہ بائیک ریلی نکالی گئی۔ ریلی مرکزی جامع مسجد جلال آباد سے شروع ہو کر مرکزی جامع مسجد گلگت پر اختتام پذیر ہوئی، جس میں بڑی تعداد میں برادران نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

  • وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی طبیعت خراب، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا
  • آئی جی پنجاب نے 13 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے
  • شہید مقاومت کی یاد میں گلگت اور استور میں شمعیں روشن
  • طالبعلم ہر گھڑی مطالعہ میں صرف کریں، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
  • سیالکو ٹ کے شہریوں کو بہترین طبی سہولیات کی فرا ہمی ترجیحات میں شامل ہے، خواجہ آصف
  • اشتہارات ڈاکٹروں کے پیشے کو زیب نہیں دیتے: خواجہ آصف کا مشورہ
  • سرکاری ڈاکٹروں سے ٹیکس لینے کے کیس میں عدالت کا بڑا فیصلہ
  • گلگت، یوم تجدید عہد ریلی
  • امام حسین علیہ السلام کی زندگی کا ہر لمحہ مینارہ نور ہے، ڈاکٹر حسین  قادری