بھاگ، سیاسی رہنماء ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی برسی کے تصویری مناظر
اشاعت کی تاریخ: 25th, February 2025 GMT
مقررین نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو انکے ساحل وسائل سے محروم رکھنے کیلئے مصنوعی قیادت مسلط کیا گیا۔ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے پوری زندگی خلق خدا سے محبت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
بھاگ، سیاسی رہنماء ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی برسی کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ نیشنل پارٹی کی جانب سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنماء ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی برسی کے موقع پر بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل بھاگ میں جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو ان کے ساحل وسائل سے محروم رکھنے کے لئے مصنوعی قیادت مسلط کیا گیا۔ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے پوری زندگی خلق خدا سے محبت کی۔ نیشنل پارٹی ان کو طویل سیاسی جدوجہد پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ جلسہ سے نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر چیئرمین اسلم بلوچ، مرکزی سینئئر نائب صدر میر شاوس بزنجو، صوبائی جنرل سیکریٹری چنگیز حئی، چیئرمین بی ایس او پجار بوہیر صالح بلوچ، چئیرمین میونسپل کمیٹی بھاگ مفتی کفایت اللہ، ارباب غلام قادر ایری یاسمین لہڑی، میران بلوچ، عبدالصمد رند، عبید لاشاری، ڈاکٹر رمضان ہزارہ، تاج مری، رحیم بخش جعفری، عبدالرسول بلوچ، وڈیرہ بشیر خان چھلگری، میر اسماعیل خان چھلگری، عبدالغنی بلوچ، وفا مراد بلوچ اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
ایم ڈبلیو ایم کے تحت کورنگی کراچی میں شہدائے راہ قدس کانفرنس
شرکاء سے خطاب مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء مولانا رفاقت، مہاجر قومی مومنٹ پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹری نگہت فاطمہ، پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ کونسل ندا عاصم، فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے رہنماء مختار رضا، اعتکاف کمیٹی لانڈھی کورنگی کے رہنماء عامر رضا اور جماعت اسلامی پاکستان ضلع کورنگی کے امیر مرزا فرحان بیگ نے کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ایم ڈبلیو ایم کے تحت کورنگی کراچی میں شہدائے راہ قدس کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع کورنگی کی جانب سے قائد مقاومت شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازے کی مناسبت سے شہدائے راہ قدس کانفرنس کا اہتمام کورنگی نمبر 5 مین روڈ پر کیا گیا۔ جس سے فلسطین فانڈیشن پاکستان، جماعت اسلامی پاکستان، مہاجر قومی مومنٹ پاکستان، اعتکاف کمیٹی لانڈھی کورنگی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماؤں نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں تلاوت قرآن مجید کا شرف حافظ کاظم حسین، ترانہ شہادت ضیغم نقوی، استغاثہ امام زمانہ عج محمد رضا جبکہ شرکاء سے خطاب مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء مولانا رفاقت، مہاجر قومی مومنٹ پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹری نگہت فاطمہ، پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ کونسل ندا عاصم، فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے رہنماء مختار رضا، اعتکاف کمیٹی لانڈھی کورنگی کے رہنماء عامر رضا اور جماعت اسلامی پاکستان ضلع کورنگی کے امیر مرزا فرحان بیگ نے کیا۔ مقررین نے شہید قائد مقاومت اور دیگر شہدائے راہ قدس کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔