حسن نصراللہ و ہاشم صفی الدین کی یاد میں سولجر بازار کراچی میں اجتماع
اشاعت کی تاریخ: 25th, February 2025 GMT
اسلام ٹائمز: کراچی کے علاقے سولجر بازار میں شاہ خراسان امام بارگاہ کے باہر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے اجتماع میں مولانا عقیل موسیٰ سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ اس موقع پر علاقہ کی عوام نے بھرپور شرکت کی۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ شہدائے مقاومت سید حسن نصراللہ و سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقد ہوئی، اس موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں تعزیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ سولجر بازار میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے اجتماع میں مولانا عقیل موسیٰ سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ اس موقع پر علاقہ کی عوام نے بھرپور شرکت کی۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.
youtube.com/@ITNEWSUrduOfficial
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
شہدائے مقاومت کے تشییع جنازہ کے موقع پر سکردو میں تعزیتی اجتماع (1)
شہدائے مقاومت شہید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے تشییع جنازہ کے موقع پر سکردو مین عظیم الشان جلسہ تجلیل و تکریم کا انعقاد کیا گیا۔ یادگار شہداء چوک سکردو پر ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شہید سردار مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
شہدائے مقاومت کے تشییع جنازہ کے موقع پر سکردو میں جلسہ

اسلام ٹائمز۔ شہدائے مقاومت شہید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے تشییع جنازہ کے موقع پر سکردو مین عظیم الشان جلسہ تجلیل و تکریم کا انعقاد کیا گیا۔ یادگار شہداء چوک سکردو پر ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شہید سردار مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سکردو کے مختلف علاقوں سے ریلیوں کی شکل میں لوگ یادگار چوک پر جلسہ گاہ پہنچے۔ ان ریلیوں کی قیادت علماء کرام نے کی۔ کچورا سے انجمن امامیہ کچورا کے صدر اعجاز حسین بہشتی کی قیادت میں بڑی ریلی نکالی گئی۔ سینکڑوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ریلی کچورا سے یادگار شہداء سکردو میں مرکزی جلسہ گاہ میں شریک ہوئی۔ اس جلسے میں گلگت اور نگر کے علماء اور عمائدین کے وفد نے بھی خصوصی شرکت کی۔