شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت، رضویہ سوسائٹی کراچی میں تعزیتی اجتماع
اشاعت کی تاریخ: 25th, February 2025 GMT
رضویہ سوسائٹی فیز 1 میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش کی جانب سے اجتماع میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ شیخ محمد صادق جعفری اور بزرگ عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا جبکہ شاہد بلتستانی نے بارگاہ شہداء میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے رضویہ سوسائٹی فیز 1 کراچی میں تعزیتی اجتماع کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ شہدائے مقاومت سید حسن نصراللہ و سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ بیروت میں منعقد ہوئی، اس موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں تعزیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ رضویہ سوسائٹی فیز 1 میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش کی جانب سے اجتماع میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ شیخ محمد صادق جعفری اور بزرگ عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا جبکہ شاہد بلتستانی نے بارگاہ شہداء میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر علاقہ کی عوام نے بھرپور شرکت کی۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
لکی مروت میں کامیاب آپریشن، محسن نقوی کا خیبرپختونخوا پولیس کو خراجِ تحسین
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت میں کامیاب سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن پر خیبرپختونخوا پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیرداخلہ محسن نقوی نے آپریشن میں 3 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر کے پی کے پولیس کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ خوارجی دہشتگردوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے پر خیبرپختونخوا پولیس کو شاباش دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس کی جرات اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر فخر ہے۔
فلسطین اور اسرائیل کے معاملے میں ڈپلومیسی ناکام ہوگئی ہے؛ماہر بین الاقوامی امور محمد مہدی
محسن نقوی نے کہا کہ کے پی کےپولیس دہشتگردی کےخلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہے، خیبرپختونخوا پولیس خوارجی دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے۔