WE News:
2025-02-25@14:24:19 GMT

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

اشاعت کی تاریخ: 25th, February 2025 GMT

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اب کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 800 روپے کمی کے بعد 308700 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 686 روپے کمی کے بعد 264660 روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 242613 روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 08 ڈالر کمی کے بعد 2940 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

ڈالر سونے کی قیمت سونے کی قیمت میں اضافہ سونے کی قیمت میں کمی فی تولہ سونا.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: ڈالر سونے کی قیمت سونے کی قیمت میں اضافہ سونے کی قیمت میں کمی فی تولہ سونا سونے کی قیمت میں کے بعد

پڑھیں:

پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما کے گھر ڈکیتی، 75 تولہ سونا اور لاکھوں کی نقد رقم لوٹ لی گئی

کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں مسلح ڈاکوؤں نے بڑی ڈکیتی کی واردات کو انجام دیا۔ ڈاکوؤں نے اہلِ خانہ کو یرغمال بنا کر 75 تولہ سونا، 25 لاکھ روپے نقد، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا اور فرار ہو گئے۔

ڈکیتی کی یہ واردات پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما قمر جان بلوچ کے گھر پر ہوئی، جو اس وقت عمرے کی ادائیگی کے لیے مدینہ منورہ میں موجود ہیں۔

اہلِ خانہ کے مطابق ڈاکو بڑی منصوبہ بندی کے ساتھ آئے اور واردات کے دوران پورے گھر کو یرغمال بنا لیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سونا مہنگا ترین ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کا نیا ریکارڈ قائم
  • سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری، سستا ہو گیا؟ قیمت کیا؟ جانیں
  • سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی
  • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,500 روپے اضافہ ریکارڈ
  • سونا 1500 روپے فی تولہ مہنگاہوگیا 
  • ملک میں سونے کی قیمت نئی تاریخی بلندی پرپہنچ گئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • پاکستان میں آج بروزپیر،24 فروری 2025 سونے کی قیمت 3 لاکھ 12 ہزار سے تجاوز کرگئی
  • سونے کی قیمتوں میں اضافہ تھم نہ سکا، آج مزید مہنگا ہوگیا
  • پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما کے گھر ڈکیتی، 75 تولہ سونا اور لاکھوں کی نقد رقم لوٹ لی گئی