سی ڈی اے ، ممبر ایڈمن رخصت پر، متبادل چارج کس کس کے پاس ہو گا؟ دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 25 February, 2025 سب نیوز

.

ذریعہ: Daily Sub News

پڑھیں:

ممبر بار کونسل اختر حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟  وجوہات سامنے آگئیں

پاکستان بار کونسل کے ممبر اختر حسین کے استعفیٰ کی وجوہات سامنے آگئیں۔
عدلیہ میں ججز کی تقرری کے طریقہ کارسے اختلاف کرتے ہوئے جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ممبر اختر حسین کا کہنا تھا کہ عدلیہ میں ہونے والی تقرریوں پر شدیداعتراض تھا اس لیے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں۔
اختر حسین ایڈووکیٹ نے کہا کہ عدلیہ میں تقرریوں کیلئے سنیارٹی کا خیال نہیں رکھا گیا اور پہلے ججز اکثریت سے تقرری کرالیتے تھے جبکہ اب حکومت اکثریت کے بل پر ججز کی تقرریاں کروا رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں کسی گروپ کا نہیں بلکہ بار کا متفقہ نمائندہ تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں نے جوڈیشل کمیشن میں بھی اعتراض کیا اور اب احتجاجاً استعفی دیا۔

متعلقہ مضامین

  • افغان مہاجرین کو واپس بھجوانے کے منصوبے کے دوے مرحلے کا آغاز
  • دکی، مسلح افراد نے ناکہ لگا کر میونسپل کمیٹی کے ممبر اور قبائلی رہنما کو اغوا کرلیا
  • ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے اہم خبر
  • ممبر بار کونسل اختر حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟  وجوہات سامنے آگئیں
  • وفاقی حکومت کا آئندہ 2 ماہ میں فی یونٹ بجلی 6 سے 8 روپے سستی کرنے کا منصوبہ
  • پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا ایڈمن آرڈر جاری نہ ہوسکا
  • اسلام آباد پولیس کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے چار روزہ خصوصی ٹریفک پلان جاری، شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت
  • چین میں نمبر 1 مرکزی دستاویز 2025 کا اجراء 
  • غزہ: عرب دنیا کا متبادل منصوبہ