Jang News:
2025-02-25@12:08:43 GMT
لاہور: پہلی مرتبہ 100 سے زائد پولیس اہلکار ایک ساتھ نوکری سے برطرف
اشاعت کی تاریخ: 25th, February 2025 GMT
—فائل فوٹو
لاہور میں پہلی مرتبہ 100 سے زائد پولیس اہلکار ایک ساتھ نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ برطرف اہلکار چیمپئنز ٹرافی کی سیکیورٹی ڈیوٹی سے غیر حاضر رہے۔
کراچی بلدیہ ٹاؤن میں ریٹائرڈ پولیس افسر کے گھر.
پولیس نے کہا کہ اہلکاروں کو ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر برطرف کیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ برطرف اہلکاروں کی تفصیلی رپٹ روز نامچہ میں درج کر لی گئی۔
ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
سرگودھا: بیرون ملک نوکری دلوانے کا جھانسہ دیکر لڑکی سے مبینہ زیادتی
پنجاب کے شہر سرگودھا میں بیرون ملک نوکری دلوانے کا جھانسہ دیکر لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
اے ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ لڑکی کو تشویشناک حالت میں لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔