Jang News:
2025-02-25@10:16:31 GMT

ملتان: گھر کے باہر کھیلتا 3 سالہ بچہ اغواء

اشاعت کی تاریخ: 25th, February 2025 GMT

ملتان: گھر کے باہر کھیلتا 3 سالہ بچہ اغواء

—فائل فوٹو

ملتان کے علاقے رنگیل پور میں گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 3 سالہ بچے کو اغواء کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق گزشتہ شب 3 سالہ عبید رضا اپنے گھر کے باہر گلی میں کھیل رہا تھا کہ ایک نامعلوم ملزم اس کو اغواء کر کے لے گیا۔

گارڈن سے اغوا ہونے والے دونوں بچوں کا سراغ نہیں مل سکا

کراچی گارڈن تھانے کی حدود سے 14 جنوری کو اغوا ہونے.

..

پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کے 3 سالہ عبید رضا گھر کے باہر کھیل رہا تھا کے ایک نوجوان آیا اور اس کو اپنے ساتھ لے گیا۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: گھر کے باہر

پڑھیں:

کوئٹہ میں 13 سالہ پاکستانی نژاد امریکی لڑکی کا قتل، امریکی سفارتخانے کا پولیس سے رابطہ




کوئٹہ میں 13 سالہ پاکستانی نژاد امریکی لڑکی کے قتل کے معاملے پر امریکی سفارتخانے نے سی پی او سے رابطہ کیا ہے۔

 پولیس کے مطابق قتل کے الزام میں والد اور ماموں گرفتار ہیں، تحقیقات کیلئے  مقتولہ کی والدہ اور بہن سے بھی رابطہ کرنے کی کوشش جاری ہے۔

ایس ایس پی سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ ذوہیب محسن نے کہا ہے کہ 27 جنوری کو کوئٹہ میں قتل ہونے والی پاکستانی نژاد امریکی لڑکی حرا کے کیس میں مقتولہ کی والدہ اور بہن سے رابطہ کر رہے ہیں تاکہ ان کا بیان بھی لے سکیں اور صورتحال مزید واضح ہوجائے۔

متعلقہ مضامین

  • پیرس: 18 سالہ لڑکی نے بچے کو جنم دے ہوٹل کی کھڑکی سے باہر پھینک دیا
  • گھوٹکی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 مغوی بازیاب
  • گوجرانوالہ: زیادتی کے بعد 5 سالہ بچی کے قتل کا ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک
  • کوئٹہ میں 13 سالہ پاکستانی نژاد امریکی لڑکی کا قتل، امریکی سفارتخانے کا پولیس سے رابطہ
  • لاہور؛ پولیس نے اوورسیز پاکستانی کا گم شدہ بیگ تلاش کرکے لوٹا دیا
  • کراچی: گارڈن سے گمشدہ دو بچوں کی تلاش کیلئے پولیس کا اطراف کے علاقے میں سرچ آپریشن
  • ڈی آئی خان : گرلز ہائی سکول کا سٹاف اغواء ، پولیس کا بازیابی کیلئے آپریشن شروع
  • گھوٹکی پولیس کی شاندار کارروائی، 2مغوی بازیاب،ڈاکوفرار
  • دنیا کی واحد پینٹنگ کرنے والی بھیڑ اغواء، ڈھونڈنے پر 50 ہزار پاؤنڈ کا انعام