Daily Pakistan:
2025-02-25@09:08:25 GMT

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی طبیعت ناساز، دورہ کراچی منسوخ

اشاعت کی تاریخ: 25th, February 2025 GMT

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی طبیعت ناساز، دورہ کراچی منسوخ

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا طبیعت ناسازی کے باعث دورہ کراچی منسوخ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج کراچی جانے کا پلان تھا، علی امین نے کراچی میں مختلف سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیناتھا، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے دورہ کراچی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری طبیعت انتہائی ناساز ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقل

لاہور:کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بزرگ رہنما اور سینیٹر اعجاز چوہدری کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں اعجاز چوہدری کی طبیعت انتہائی ناساز ہوئی جس کے بعد انتظامیہ نے انہیں سخت سکیورٹی میں اسپتال منتقل کیا۔
ترجمان کے مطابق اعجاز چوہدری کے دل کی شریانوں کی پیوندکاری کی گئی ہے جس کے بعد اُن کی حالت اب پہلے سے بہتر اور خطرے سے باہر ہے۔

متعلقہ مضامین

  • وفاقی حکومت این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبے کے فنڈز دے نہیں تو سرپرائز ملے گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
  • کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی طبیعت ناساز،جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا
  • پاکستانی معروف اداکارہ درِفشاں سلیم کی طبیعت ناساز
  • درِفشاں کی طبیعت ناساز، مٹھی بھر دوائیاں کھانے پر مجبور
  • کوٹ لکھپت جیل میں قید سینیٹر اعجاز چوہدری کی طبیعت ناساز
  • جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
  • پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی طبیعت ناساز،جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا
  • پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری طبیعت انتہائی ناساز ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقل
  • پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری طبیعت انتہائی ناساز ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقل