Nawaiwaqt:
2025-02-25@06:11:28 GMT

کتاب ہدایت

اشاعت کی تاریخ: 25th, February 2025 GMT

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 0اوربیشک ہم نے قرآن کوسمجھنے کیلئے آسان کردیاہے،پس کیاکوئی نصیحت حاصل کرنے والاہے؟0قوم عاد نے بھی جھٹلایاپس کیساہوامیراعذاب اورمیری ڈرانے والی باتیں0

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

اسلام آباد پولیس کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے چار روزہ خصوصی ٹریفک پلان جاری، شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد پولیس کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے چار روزہ خصوصی ٹریفک پلان جاری، شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (سب نیوز)ٹریفک پولیس نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوران ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے، جس کے تحت 351 افسران تعینات کیے گئے ہیں۔پلان کے مطابق 24 سے 27 فروری تک صبح 7 بجے سے رات 1:30 بجے تک بھاری ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔ مسافروں کی سہولت کے لیے متبادل راستے فراہم کیے گئے ہیں۔

اسلام آباد پولیس کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ پشاور سے لاہور جانے والی بھاری ٹریفک ٹیکسلا موٹر وے اور ترنول پھاٹک کے ذریعے فتح جنگ موٹر وے استعمال کرے، جبکہ لاہور سے جی ٹی روڈ کے راستے اسلام آباد اور راولپنڈی آنے والی ٹریفک چک بیلی روڈ سے چکری موٹر وے کی طرف جائے۔اسی طرح، پشاور سے روات جانے والی گاڑیاں ٹیکسلا موٹر وے، چکری، چک بیلی روڈ اور روات کا راستہ اختیار کریں، جبکہ لاہور سے پشاور جانے والے مسافر روات، چک بیلی روڈ، چکری اور ٹیکسلا موٹر وے کا راستہ استعمال کریں۔انتظامات کے باعث سری نگر ہائی وے اور ایکسپریس وے پر ٹریفک دباو کا امکان ہے، اس لیے شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مختلف مقامات پر ٹریفک پولیس کے اہلکار تعینات ہوں گے تاکہ مسافروں کو رہنمائی فراہم کی جا سکے۔شہری ٹریفک سے متعلق تازہ ترین معلومات اور رہنمائی کے لیے آئی ٹی پی ہیلپ لائن 1915 پر رابطہ کر سکتے ہیں یا ایف ایم ریڈیو 92.4 پر اپڈیٹس سن سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے سوشل میڈیا چینلز پر بھی اپڈیٹس فراہم کی جائیں گی۔

متعلقہ مضامین

  • قیدیوں کے حقوق اور بحالی کو یقینی بنانے کیلیے جامع پالیسی بنائی جائے، چیف جسٹس کی ہدایت
  • بُک شیلف
  • پی آئی اے طیارہ حادثہ میں زندہ بچ جانے والے ظفر مسعود نے آپ بیتی لکھ دی
  • ایک ہفتے کی کارکردگی بتائیں یا گھر جائیں؛ مسک کی امریکہ کے وفاقی ملازمین کو ہدایت
  • اسلام آباد پولیس کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے چار روزہ خصوصی ٹریفک پلان جاری، شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت
  • پی آئی اے طیارہ حادثہ کے سروائیور ظفر مسعود نے آپ بیتی لکھ دی
  • سندھ کے تمام نجی اسکولوں میں شجر کاری مہم کی ہدایت جاری
  • پنجاب یونیورسٹی کے سالانہ کتاب میلے کا آج آخری روز، رونقیں عروج پر پہنچ گئیں
  • پنجاب کی تمام جیلوں میں نوعمر اسیروں کو کمپیوٹر کورسز کروانے کا حکم