دیامر بھاشا ڈیم متاثرین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر زراعت انجینئر محمد انور نے چلاس میں متاثرین ڈیم کے دھرنے میں اپنا استعفیٰ پیش کیا اسلام ٹائمز۔ دیامر بھاشا ڈیم متاثرین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر زراعت انجینئر محمد انور نے چلاس میں متاثرین ڈیم کے دھرنے میں اپنا استعفیٰ پیش کیا اور کہا کہ میرے عوام سڑکوں پر ہوں اور میں وزارت کے مزے لوں یہ ہو نہیں سکتا۔ میں عوامی نمائندہ ہوں اور یہ سیٹ مجھے عوام نے دی ہے۔ محمد انور کی جانب سے اس اعلان کے بعد پورا مجمع انجینیئر انور زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمد ہوئی ہے، جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

 ایف آئی آر کے مطابق کمرے سے تقریباً 40 سال کی عمر کے شخص کی بوسیدہ حالت میں لاش ملی، مرنے والے کی شناخت نہیں ہو سکی، مقتول کو  فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شواہد اکٹھے کرکے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی ہے، میاں اسلم اقبال کے ڈیرے کا کوارٹر سی آئی اے پولیس کانسٹیبل ارشد نے کرائے پر لیا تھا، شبہ ہے کہ کانسٹیبل ارشد نے کوارٹر میں ٹارچر سیل بنا رکھا تھا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد سے کانسٹیبل ارشد غائب ہے، جسے تلاش کیا جا رہا ہے، لاش کی شناخت کےلیے فنگر پرنٹس لےلیے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • سابق صوبائی وزیر کے ڈیرے سے گولی لگی لاش برآمد، تہلکہ مچ گیا
  • پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمد
  • ہم نے آئین پر عملدرآمد نہ کر کے ملک کو توڑا: علی امین گنڈاپور
  • صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہےکہ اس صوبےکو تباہ کرنا ہے؛ گورنر خیبر پختونخوا
  • متاثرین دیامر بھاشا  اور داسو ڈیم کے جائز مطالبات حل کئے جائیں گے،امیر مقام
  • مقررین سیمینار کا کنن پوش پورہ کے متاثرین کو انصاف نہ ملنے پر اظہار تشویش
  • کاشف شیخ ، محمد یوسف و مجاہدچناکا یحییٰ مجاہد سے اظہار تعزیت
  • چلاس، متاثرین ڈیم کے دھرنے کا ساتواں روز، کاظم میثم اور نگر کے عمائدین بھی شریک
  • وزیر اعظم نے دیامر بھاشا ڈیم متاثرین کے مطالبات پر غور کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی