ایم ڈبلیو ایم کے تحت کورنگی کراچی میں شہدائے راہ قدس کانفرنس
اشاعت کی تاریخ: 24th, February 2025 GMT
شرکاء سے خطاب مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء مولانا رفاقت، مہاجر قومی مومنٹ پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹری نگہت فاطمہ، پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ کونسل ندا عاصم، فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے رہنماء مختار رضا، اعتکاف کمیٹی لانڈھی کورنگی کے رہنماء عامر رضا اور جماعت اسلامی پاکستان ضلع کورنگی کے امیر مرزا فرحان بیگ نے کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ایم ڈبلیو ایم کے تحت کورنگی کراچی میں شہدائے راہ قدس کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع کورنگی کی جانب سے قائد مقاومت شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازے کی مناسبت سے شہدائے راہ قدس کانفرنس کا اہتمام کورنگی نمبر 5 مین روڈ پر کیا گیا۔ جس سے فلسطین فانڈیشن پاکستان، جماعت اسلامی پاکستان، مہاجر قومی مومنٹ پاکستان، اعتکاف کمیٹی لانڈھی کورنگی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماؤں نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں تلاوت قرآن مجید کا شرف حافظ کاظم حسین، ترانہ شہادت ضیغم نقوی، استغاثہ امام زمانہ عج محمد رضا جبکہ شرکاء سے خطاب مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء مولانا رفاقت، مہاجر قومی مومنٹ پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹری نگہت فاطمہ، پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ کونسل ندا عاصم، فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے رہنماء مختار رضا، اعتکاف کمیٹی لانڈھی کورنگی کے رہنماء عامر رضا اور جماعت اسلامی پاکستان ضلع کورنگی کے امیر مرزا فرحان بیگ نے کیا۔ مقررین نے شہید قائد مقاومت اور دیگر شہدائے راہ قدس کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: کورنگی کے کے رہنماء
پڑھیں:
کورنگی ‘بھڑکتی آگ بدستور شدت سے جاری، منرل ٹیسٹ
اٹامک انرجی کمیشن کا غیر معمولی گہرائی میں کھدائی کے دوران لگنے والی آگ کا سروے مکمل
آگ کے اطراف 500 میٹر علاقہ ممنوعہ ہے، 6کنٹونمنٹ بورڈ کے فائر ٹینڈرز موجود ہیں
سربراہ کنٹونمنٹ بورڈ کورنگی کریک نے کہا ہے کہ کورنگی کریک میں چند روز قبل اچانک بھڑکنے والی آگ اب بھی شدت کے ساتھ جاری ہے۔سربراہ کینٹونمنٹ بورڈ کورنگی کریک فیصل وٹو کے مطابق آگ کے پھیلا کو روکا جا چکا ہے۔ آگ کے اطراف 500 میٹر کے علاقے کو کورڈن آف کردیا گیا ہے۔ تمام 6 کنٹونمنٹ بورڈز کے فائر ٹینڈرز موقع پر موجود ہیں۔ شہری غیرضروری طور پر آگ لگنے والی جگہ کے قریب نہ جائیں۔سربراہ کینٹونمنٹ بورڈ کورنگی کریک کا مزید کہنا تھا کہ کورنگی میں لگنیوالی آگ کا پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے سروے مکمل کرلیا ہے۔ اٹامک انرجی کمیشن کی سروے رپورٹ کے بعد مزید معلوم ہو سکے گا۔ پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ اور آئل کمپنی کیحکام بھی سرویکررہیہیں۔ کورنگی کنٹونمنٹ بورڈ نیمزید منرل ٹیسٹ کیلیے اداروں سے رابطہ کرلیا ہے۔ آج منرل ٹیسٹ کی ٹیمیں اگ کے مقام کا سروے کریں گی۔انہوں نے کہا کہ منرل ٹیسٹ ٹیموں کی جانب سے ایئر کوالٹی کو چیک کیاجائیگا۔ ایئر کوالٹی ٹیسٹ کے بعد معلوم ہوگا یہاں میھتین گیس کتنی پائی جاتی ہے۔ وزارت پاکستان پیٹرولیم نے زیر زمین میتھین گیس کی جانچ کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔