پنجاب کے شہر سرگودھا میں بیرون ملک نوکری دلوانے کا جھانسہ دیکر لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

اے ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ لڑکی کو تشویشناک حالت میں لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

18 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے، ویڈیو بنانے والے 3 ملزمان گرفتار

راولپنڈی میں 18 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان راولپنڈی کے مطابق ملزمان نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ 18 سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنائی۔

مندرہ پولیس نے واقعہ کی اطلاع پر متاثرہ لڑکے کی والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ لڑکے کے ساتھ زیادتی کرنے والے 3 ملزمان جواد، عمر اور خضر کو چند گھنٹوں میں گرفتار کیا گیا۔

ایس پی صدر کے مطابق ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں پیش کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

  • صدر زرداری کا سرگودھا میں مونا ریماؤنٹ ڈپو کا دورہ
  • 46مسافروں کو بیرون ملک جانے سے روکدیا گیا
  • سرگودھا: بیرون ملک نوکری کا جھانسہ دیکر 5 افراد کی 22 سالہ دوشیزہ سے اجتماعی جنسی زیادتی
  • بیرون ملک دوروں پر برادر ملک کو یہی خدشہ رہتا ہے پیسے مانگنے آئے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
  • 18سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے تینوں ملزمان گرفتار
  • سرگودھا،دلہن کا رشتہ نہ ملنے پر گاڑی سواروں نے خالہ کی شادی پر آئے 6 سالہ بچے کو اغوا کر لیا
  • 18 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے، ویڈیو بنانے والے 3 ملزمان گرفتار
  • راولپنڈی: مبینہ اغوا کے بعد 17 سالہ لڑکی کے قتل کی تفتیش میں اہم پیشرفت
  • چھانگا مانگا: نوکری کا جھانسہ دے کر ملزمان کی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی